خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکی انتخابات میں ترک صدر اردوان کو بھی ووٹ پڑگیا

واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) امریکا کے صدارتی انتخابات میں ایک ووٹ ایسا بھی پڑا ہے جو کسی امریکی صدارتی امیدوار کے حق میں نہیں بلکہ ترکی کے صدر اردوان کے حق میں ڈالا گیا۔ امریکی انتخابات کے دوران ترک صدر رجب طیب اردوان کے حق میں بھی ووٹ پڑ گیا۔