خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکی صدر بھارتی نژاددوست کی انتخابی مہم کا حصہ بن گئے

واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکی صدر باراک اوباما نے اپنے بھارتی دوست راجا کرشنا مورتی کی انتخابی مہم کے لیے وڈیو کمرشل جاری کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر اوباما نے ٹی وی پر چلنے والے تیس سیکنڈ کے اشتہار میں راجا کرشنا مورتی کو اپنا بہت اچھا دوست بتایا، وہ کانگریس کے لیے بہترین انتخاب ہیں، الی نوائے کے کانگریشنل ڈسٹرکٹ انتخابات میں راجا کرشنا مورتی ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار ہیں۔