خبرنامہ انٹرنیشنل

سرجیکل اسٹرائیک،منوہر پاریکر کا بیان کانگریس نے مسترد کردیا

نئی دہلی (آئی این پی)نام نہاد سرجیکل اسٹرائیک کا ثبوت مانگنے والی بھارتی اپوزیشن پارٹی کانگریس نے وزیردفاع منوہر پاریکر کا بیان بھی مسترد کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک پریس کانفرنس میں کانگریس رہنما رندیپ سجریوال نے کہا ہے کہ بی جے پی سرجیکل اسٹرائیک کے معاملے پر سیاسی روٹیاں سینک رہی ہے، سمجھ نہیں آرہی وہ کیوں جھوٹ پر جھوٹ بول رہے ہیں