pervez rashid

ناکام ہڑتال کو کامیاب بنانے کیلئے خون سے ہولی کھیلی گئی: پرویز رشید

قومی دفاع

بھارت اور افغانستان کی خفیہ ایجنسیاں پاکستان میں دہشتگردی کرتی ہیں

  • Raheel

    اسلام آباد(آئی این پی) سیاسی و عسکری قیادت کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارت اور افغانستان کی خفیہ ایجنسیاں مل کر پاکستان میں دہشت گردی کراتی ہیں ۔ پٹھان کوٹ حملے میں نا اہلی اور اندرونی ہاتھ سے توجہ ہٹانے کیلئے باچا خان یونیورسٹی کے طلبا کو خون میں نہلایا گیا ۔ […]



اھم خبریں

وزیراعظم نواز شریف کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت

  • Pakistan-PMNawazSharif-Condemnblast_2-6-2016_214114_l

    اسلام آباد (آئی این پی ).وزیراعظم نواز شریف نے کوئٹہ دھماکے کی مذمت کی ہے۔وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ دہشت گردی میں ملوث افراد کو کٹہرے میں لایاجائے۔ وزیر اعظم کی جانب سے زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں مہیا کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔واضح رہے کہ کوئٹہ میں جناح روڈ پر لیاقت […]

  • 321480_37372809

    کو ئٹہ جنا ح روڈ پرزوردار دھما کا،9 افراد جاں بحق 40 افراد زخمی

    کو ئٹہ جنا ح روڈ پرزوردار دھما کا، 7 افراد جاں بحق 40افراد زخمی کو ئٹہ جنا ح رودڈلیاقت پارک منسلک علاقہ میں زوردار دھما کا 4افراد زخمی دھماکا اس قدر زور دار دھماکا تھا کہ دور دور تک اسکی آواز سنی گئی ہے اور نز دیکی عمارتو ں کے شیشے ٹوٹ گئے اور گاڑیوں […]

  • dfdfd

    عالمی بنک کے صدر کے دورہ پاکستان سے باہمی تعاون مزید مستحکم ہو گا

    اسلام آباد ۔ (اے پی پی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان میں عالمی بنک کی جانب سے مختلف منصوبوں میں پاکستان کے ساتھ تعاون کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی بنک کے صدر کے دورہ پاکستان سے یہ تعاون مزید مستحکم ہو گا۔یہ باتیں انہوں نے عالمی بنک کے کنٹری ڈائریکٹر پچاموتھو النگوان […]

  • 446224-sartajazizfile-1454739643-967-640x480

    پاکستان کے نزدیک افغانستان میں امن علاقائی امن واستحکام کیلئے انتہائی اہم ہے،سرتاج عزیز

    اسلام آباد ۔ (اے پی پی) مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے افغانستان میں امن علاقائی امن واستحکام کیلئے انتہائی اہم ہے، افغانستان میں امن کے فروغ کیلئے سیاسی مفاہمت ہی واحد راستہ ہے، امن کی بحالی کیلئے مذاکرات کے عمل کو کامیاب بنانے کیلئے پرتشدد کارروائیوں کو روکنا ہوگا، مذاکراتی عمل […]

خبرنامہ پنجاب

پاکستان ریلویز کا آئندہ ہفتے سے لاہور تا کراچی بزنس ایکسپریس چلانے کا فیصلہ

  • bdfbdf

    لاہور (آئی این پی) پاکستان ریلویز نے آئندہ ہفتے سے لاہور سے کراچی کیلئے بزنس ایکسپریس چلانے کا فیصلہ کر لیا۔ہفتہ کو ترجمان پاکستان ریلوے انتظامیہ کے مطابق ؂ پاکستان ریلویز نے اگلے ہفتے سے بزنس ایکسپریس چلانے کا فیصلہ کر لیا ہے،بزنس ایکسپریس کا افتتاح وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کریں گے جبکہ ریلوے […]

خبرنامہ بلوچستان

کوئٹہ والوں کیلئے فضائی کے بعد زمینی سفر بھی مشکل ہوگیا

  • QuettaKarachiCoachesUnionStrike_2-6-2016_214071_l

    کوئٹہ(آئی این پی )پی آئی اے ملازمین کے بعد کوئٹہ کراچی روٹ پر چلنے والی بسوں کے مالکان نے بھی ہڑتال کردی ،جس کی وجہ سے مسافروں کو سخت پریشانی کاسامنا رہا۔ فضائی سفر کے بعد کوئٹہ والوں کے لیے اب زمینی سفر بھی مشکل ہوگیا۔ اس مشکل کی وجہ بنی ہے آل کوئٹہ کراچی […]

  • quettacoach_2-5-2016_213965_l

    کوئٹہ؛بس اڈہ ہزار گنجی منتقلی کے خلاف پہیہ جام ہڑتال

    کوئٹہ (آئی این پی )آل کوئٹہ کراچی کوچزیونین نے بس اڈہ ہزار گنجی منتقلی کے خلاف پہیہ جام ہڑتال کر دی ہے۔ کوئٹہ کراچی روٹ پر بس سروس معطل کر دی گئی ہے۔ آل کوئٹہ کراچی یونین کے فیصلے کے مطابق کوئٹہ سے کراچی چلنے والی بیشتر مسافر کوچز کو ہزار گنجی اور کچھ کو […]

  • masjidblast_2-5-2016_213953_l

    قلعہ عبداللہ میں دھما کے سےمسجد شہید ہو گئی

    قلعہ عبداللہ. (آئی این پی ).بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں مسجد میں دھماکا ہو ا جس سے مسجد شہید ہو گئی،تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ لیویز ذرائع کے مطابق دھماکہ تحصیل گلستان کے علاقے عمران زئی میں ایک مسجد میں ہوا،جہاں نامعلوم دہشت گردوں نے دھماکہ خیز مواد مسجد میں نصب کیا تھا […]

  • 321173_46509476

    پی آئی اے کا جوائنٹ ایکشن کمیٹی کیخلاف لازمی سروس ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ

    راولپنڈی(آئی این پی) ملک کے دیگر شہروں کی طرح راولپنڈی اسلام آباد میں بھی پی آئی اے ملازمین کا احتجاج جاری ہے ، انتظامیہ نے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے خلاف لازم سروسز ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے ، وزارت داخلہ کو یونین عہدیداروں کیخلاف ضابطہ فوجداری کے تحت کارروائی کرنے کا […]

خبرنامہ سندھ

ملازمین کے قتل کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنایا، سروسز ایکٹ ختم کیا جائے: کپتان

  • 321482_96055917

    کراچی: (آئی این پی ) پی آئی اے کے ملازمین سے اظہار یکجہتی کے لئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کراچی پہنچے۔ عمران خان نے وزیر اعظم نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ سروسز ایکٹ کا خاتمہ کر کے مذاکرات شروع کئے جائیں۔ عمران خان نے کہا کہ پی آئی اے ملازمین کو […]

  • 446307-kk-1454755122-937-640x480

    پی آئی اے فائرنگ کیس میں مشکوک قراردیا گیا شخص منظرعام پرآگیا

    کراچی:(آئی این پی) 2 فروری پی آئی اے ملازمین پر فائرنگ کے معاملے میں رینجرز کی جانب سے مشکوک قرار دیا گیا شخص منظر عام پرآگیا۔ کراچی میں پی آئی ملازمین کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ہنگامی اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کمیتی کے چیئرمین سہیل بلوچ نے کہا کہ رینجرز کی […]

  • untitledgfdg

    کراچی میں احتجاج کیلئے کرائے کے لوگ گئے ہیں، عابد شیرعلی

    فیصل آباد (آئی این پی) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ کراچی میں احتجاج کیلئے کرائے کے لوگ گئے ہیں، جو چاہتے ہیں کہ بنا بنایا پلیٹ فارم مل جائے، پی آئی اے کو دنیا کی بہتری ایئر لائن بنائیں گے۔ وہ ہفتہ کو یہاں میڈیا سے گفتگو کر […]

  • bilawal-ppp_2-6-2016_214111_l

    پی آئی اے ملازمین کےقاتلوں کوفوری گرفتار کیا جائے،بلاول بھٹو زرداری

    کراچی(آئی این پی).پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خبردار کیا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف ملک کے ساتھ اتفاق فاؤنڈری جیسا سلوک کرنے سے گریز کریں اور ملک کے مزدور طبقے کو نشانہ بنانا بند کریں، احتجاج کرنے والے پی آئی اے کے ملازمین کو ہراساں نہ کریں۔ بیان میں بلاول بھٹو زرداری […]

خبرنامہ خیبر پختو نخوا

خیبر پختونخوا میں تین ہزار سے زائد ڈاکٹر بھرتی کیےجائیں گے

  • kpkdoctors_2-6-2016_214100_l

    پشاور(آئی این پی )خیبر پختونخواحکومت نے مریضوں کی سہولیات کے لیے صوبے میں تین ہزار سےزائد ڈاکٹروں کی بھرتیوں کی سمری منظور کر لی ۔ خیبرپختونخوا کے سیکرٹری صحت جمال یوسیف نے جیونیوز کو بتایا کہ خیبر پختونخوا کے اسپتالوں مین ڈاکٹروں کی کمی ہےجس کی وجہ سے مریضوںٕ کی مختلف بیماریوں کے حصول میں […]

  • peshawarprotest_2-6-2016_214094_l

    پشاور،میں دو افراد کی ہلاکت پر احتجاجی مظاہرہ

    پشاور(آئی این پی)پشاورمیں کوہاٹ روڈ پر فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے نائب ناظم سمیت 2 افراد کی میتیں سڑک پر رکھ کر لواحقین نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ پولیس قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کرے۔مظاہرین نےنعشیں سڑک پر رکھ کر کوہاٹ روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کردیا۔ مظاہرین […]

  • arrested1

    کرک میں آپریشن،خاتون سمیت 9 افراد گرفتار

    کرک (آئی این پی )کرک میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث خاتون سمیت 9 افراد کو گرفتار کرلیا۔ جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمدہوا۔کرک پولیس نے ایک گھنٹے کے اندر تین ڈکیتی کرنے والے گینگ کو خاتون سمیت 9 افراد کو گرفتار کرلیا۔ جن […]

  • Gas-cylinder

    ایبٹ آباد،گیسٹ ہاؤس میں گیس بھر جانے سے دھما کہ،خاتون جاں بحق،24افرادزخمی

    ایبٹ آباد(آئی این پی )ایبٹ آباد میں منڈیاں کے علاقے کے گیسٹ ہاؤس میں گیس کے بھر جانے سے دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق جبکہ 24افراد زخمی ہوگئے ،زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔پولیس کے مطابق دھماکے میں ایک خاتون جاں بحق ہوگئی ،جبکہ 24 افراد زخمی بھی ہوئے […]

  • SitaraPeshawarhighcourtPakistan_10-20-2015_201369_l

    سربراہ احتساب کمیشن کا خیبرپختونخوا میں احتساب ایکٹ میں ترامیم پر تحفظات کااظہار

    پشاور (آئی این پی ) خیبر پختونخوا میں انسداد بدعنوانی کے ادارے احتساب کمیشن کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد حامد خان نے صوبائی کابینہ کی جانب سے احتساب ایکٹ میں ترامیم کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجوزہ ترامیم نافذ ہونے کی صورت میں صوبے میں جاری احتساب کا عمل انتظامیہ کے […]

خبرنامہ کشمیر

اٹک‘ امیر جماعت اسلامی،کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی

  • rallies

    اٹک(آئی این پی)یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر جماعت اسلامی ضلع اٹک کے زیر اہتمام لالہ زار اسٹیڈیم اٹک سے فوارہ چوک اٹک تک ریلی نکالی گئی ، ریلی کی قیادت امیر جماعت اسلامی ضلع اٹک اقبال خان کی ، ریلی لالہ زار سے فوار چوک تک پہنچ کر جلسے کی صورت اختیار کر گئی، […]

  • xcvxzcv

    پاکستان کشمیریوں کے حقِ خود ارادیت کی حمایت جاری رکھے گا، کل جماعتی کشمیر کانفرنس

    اسلام آباد(آئی این پی) عالمی ادارے یہ بات سمجھ چکے ہیں کہ دنیا کی کوئی قوم اپنی آزادی اور حقِ خود ارادیت پر سمجھوتہ نہیں کر سکتی۔ کشمیری عوام گذشتہ 70 سال سے بھارت کی ہٹ دھرمی اورفوجی جبرو تشدد کے باوجود اپنے حق کے حصول کیلئے ڈٹے ہوئے ہیں اور لاکھوں جانوں کی قربانی […]

  • 184422_34387660

    پاکستان ہمارے لیے حرم شریف کا درجہ رکھتا ہے،وزیر اعظم آزاد کشمیر

    مظفرآباد(آئی این پی)وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نے کہاہے کہ اہل پاکستان کے شکر گزار ہیں جو کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار کر رہے ہیں ۔ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی ریاستی دارالحکومت میں تشریف لانا کشمیریوں کے لیے حوصلہ افزا بات ہے جس پر اہل کشمیر وزیر اعظم پاکستان کا […]

  • kashmirsilence_2-5-2016_213951_l

    آزاد کشمیر میں دس بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی

    مظفر آباد(آئی این پی ).کشمیر پر بھارتی قبضے کےخلاف دنیا بھر کے کشمیری یوم یکجہتی کشمیر منا رہے ہیں ، آزاد کشمیر میں دس بجنے سے کچھ لمحے قبل ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی ،کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی گئی ۔ یوم کشمیر کے موقع پر آزاد کشمیر […]



خبرنامہ انٹرنیشنل

اگرسعودی عرب نے اپنی زمینی فورسز شام میں بھیجیں تو انھیں ختم کردیا جائے گا،ایران کی دھمکی

  • zcx

    تہران (آئی این پی )ایران کے پاسداران انقلاب کے سربراہ محمد علی جعفری نے خبردار کیا ہے کہ اگر سعودی عرب نے اپنی زمینی فورسز شام میں بھیجیں تو انھیں ختم کردیا جائے گا ،ایسا کرنا خودکشی کے برابر ہوگا،سعودی عرب نے فوجیں شام بھیجنے کا دعویٰ تو کردیا مگر وہ اتنے بہادر نہیں کہ […]