خبرنامہ انٹرنیشنل

ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر بنتے اپنی ویب سائٹ سے مسلم مخالف بیانات ہٹا دیئے

  • نیو یارک:(ملت+اے پی پی) انتخابی مہم کے دوران مسلمانوں کے لئے امریکا میں پابندی عائد کرنے کے بڑے بڑے دعوے کرنے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدر بنتے ہی اپنی ویب سائٹ سے مسلم مخالف بیانات ہٹا دیئے۔ امریکی صدارتی انتخابات میں فتح حاصل کرتے ہی ڈونلڈ ٹرمپ کی ویب سائٹ پر موجود ہر قسم […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل کے سچے دوست ہیں، نیتن یاہو

    مقبوضہ بیت المقدس:(ملت+آئی این پی) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی انتخاب میں کامیابی پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ اسرائیل کے سچے دوست ہیں،دونوں ملکوں کے درمیان منفرد اتحاد کو مضبوط بنانے کا سلسلہ جاری رکھیں گے اور اس کو مزید بلندیوں تک لے جائیں گے۔غیر ملکی […]

  • مجھے پاکستان سے محبت ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

    واشنگٹن: (ملت+ آئی این پی) امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ پاکستان سے محبت کا اظہار کرتے نظر آئے،اس ویڈیو میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہیں پاکستان سے محبت ہے (آئی لو پاکستان )۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر امریکا کے نو […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ کی نو منتخب کابینہ کے نام سامنے آگئے

    واشنگٹن: (ملت+آئی این پی)ڈونلڈ ٹرمپ کی نو منتخب کابینہ کے نام سامنے آگئے،وزیر خارجہکیلئے سینیٹر باب کورکر ،وزیر دفاع کیلئے سینیٹر جیف سیشنز مضبوط امیدوار،،ہوم لینڈ سیکیورٹی کے وزیر کیلئے ڈیوڈ کلارک اور وزیرداخلہ کیلئے فاریسٹ لوکاس کانام سامنے آیا ہے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طویل اور تھکا دینے والی انتخابی مہم کے بعد ڈونلڈ […]

  • ہیلری کی شکست کے بعد مشیل اوباما کا نام سامنے آگیا

    واشنگٹن:(ملت+آئی این پی)امریکی صدارتی انتخاب میں ہیلری کلنٹن کی شکست کے چند گھنٹے بعد ہی 2020 کے صدارتی انتخاب کے لئے مشیل اوباما کا نام سامنے آنے لگا ۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پرکسی نے مشیل اوباما کو آمادہ کرنا شروع کر دیا کہ وہ آئندہ صدارتی انتخاب میں ضرورحصہ لیں،تو کسی نے کہا کہ […]

  • امریکہ میں اسٹور کے سامنے فائرنگ ، 5 افراد زخمی

    نیویارک: (ملت+آئی این پی)امریکی شہر سیاٹل میں ایک اسٹور کے سامنے فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے جس میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ڈاون ٹاون سیاٹل کے علاقے تھر ڈ ایونیو پر پیش آیا، واقعے میں 5افراد زخمی ہوئے، جن ایک خاتون بھی شامل […]