خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکی مسلم خواتین ٹرمپ کی کامیابی پر حجاب پہننے کے خیال سے خوفزدہ

  • واشنگٹن: (ملت+ آئی این پی)امریکا میں رہائش پذیر مسلم خواتین نے اعتراف کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد وہ اس ملک میں حجاب پہننے کے خیال سے بہت زیادہ خوفزدہ ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور اب صدارتی […]

  • مسلم برادری کا احترام ٹرمپ پر واجب ہے، امریکی اسلامی کونسل

    واشنگٹن: (ملت+ اے پی پی) امریکی اسلامی کونسل کے ڈائریکٹرنہاد عواد نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسلم برادری سمیت تمام امریکی عوام کا احترام کریں۔انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہو نے کے بعد اپنے رد عمل میں کہا کہ مسلم برادری کا احترام ٹرمپ پر واجب […]

  • ترک مسلح افواج کی کارروائی میں 19 کردباغی ہلاک

    انقرہ:(ملت+اے پی پی) ترک مسلح افواج نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران فوجی آپریشن کے دوران کالعدم کرد تنظیم پی کے کے کے 19 ارکان کو ہلاک کیا۔ترک مسلح افواج نے 3 نومبر سے سرت ،شرنک اور حقاری کے تکون میں شروع کردہ فوجی کارروائی میں پی کے کے 19 دہشت گردوں کو ہلاک کیا […]

  • ٹرمپ کی کامیابی کے بعد یورپی وزرائے خارجہ کا خصوصی اجلاس 13 نومبر کوطلب

    برسلز: (ملت+اے پی پی) امریکی صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کا ایک خصوصی اجلاس13 نومبر کو طلب کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بات ایک جرمن سفارت کار نے اپنے ایک بیان میں کہی۔انہوں نے کہا کہ 28 رکن ممالک کے وزرائے خارجہ بیلجیم کے […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بنتے ہی امریکا میں مظاہرے پھوٹ پڑے

    واشنگٹن:(ملت+آئی این پی) ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بنتے ہی امریکا میں مظاہرے پھوٹ پڑے اور ہزاروں افراد نے ٹرمپ ٹاور کا گھیراؤ کر کے نو منتخب صدر کے خلاف شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ امریکی تاریخ منتخب ہونے والے متنازع ترین صدر ٹرمپ کے خلاف امریکی ریاستوں اوریگا، نیویارک، ٹیکساس، ٹینیسی میں […]

  • امریکا کیلئے ٹرمپ کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں، ہلیری کلنٹن

    نیویارک:ملت+آئی این پی) امریکا کے صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹک پارٹی کی شکست خوردہ امیدوار ہیلری کلنٹن نے الیکشن کے نتائج تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کے لئے ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں۔ نیویارک میں اپنے کارکنان اور انتخابی رضاکاروں سے خطاب کرتے ہوئے ہیلری کلنٹن نے نومنتخب […]