خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکی انتخابات میں ترک صدر اردوان کو بھی ووٹ پڑگیا

  • واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) امریکا کے صدارتی انتخابات میں ایک ووٹ ایسا بھی پڑا ہے جو کسی امریکی صدارتی امیدوار کے حق میں نہیں بلکہ ترکی کے صدر اردوان کے حق میں ڈالا گیا۔ امریکی انتخابات کے دوران ترک صدر رجب طیب اردوان کے حق میں بھی ووٹ پڑ گیا۔

  • ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف امریکا میں شدید احتجاج، مشتعل افراد نے گاڑی کو آگ لگا دی

    واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) امریکی صدارتی انتخاب میں ہیلری کلنٹن کی شکست کے بعد مختلف ریاستوں میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر ممکنہ کامیابی پر ان کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ امریکی میڈیا کے مطابق لاس اینجلس میں کیلیفورنیا یونیورسٹی کے سامنے ہزاروں افراد نے احتجاج کیا […]

  • عوام کے ساتھ مل کر امریکا کو ایک بار پھر مضبوط بنائیں گے، نومنتخب امریکی صدر

    واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ عوام کے ساتھ مل کر اپنے ملک کو ایک بار پھر مضبوط بنائیں گے۔صدارتی انتخابات میں فتح کے بعد اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آج ہر مذہب، رنگ ونسل اور تہذیب سے تعلق رکھنے والے […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی پر دنیا بھر کے سربراہان مملکت کا ملا جلا رد عمل

    واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی نے بیشتر سربراہان مملکت کو حیرت میں ڈال دیا تاہم اس کامیابی پر بعض سربراہان مملکت کو ٹرمپ کو مبارمباد بھی دی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس کا ٹکٹ ملتے ہی روسی صدر پیوٹن نے انہیں مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ روس […]

  • فرانسیسی صدر کا امریکی انتخابات میں ٹرمپ کی کامیابی پر تشویش کا اظہار

    پیرس (ملت + آئی این پی) فرانسیسی صدر فرانسیو اورلاندے نے امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ امریکی انتخابات نے بے یقینی کو جنم دیا، ٹرمپ کی جیت کے بعد فرانس کو مضبوط اور یورپ کو متحد ہونا ہو گا۔غیر ملکی میڈیا کے […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت16 سال پہلے ہی پیشن گوئی کردی گئی تھی

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) ریپبلکن پارٹی کے امیدوار اور بزنس ٹائیکون ڈونلڈ جے ٹرمپ امریکی صدرمنتخب ہوگئے لیکن حیرت انگیز طور پر ایک کارٹون میں یہ پیشن گوئی16 سال پہلے ہی کردی گئی تھی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مشہورزمانہ امریکی کارٹوندی سمپ سنز میں یہ پیشن گوئی 2000 میں کردی تھی کہ ٹرمپ […]