خبرنامہ انٹرنیشنل

ہیلری کلنٹن کی شکست کی خبر سنتے ہی انکے حامی دھاڑیں مار مار کرروتے رہے

  • نیویارک(ملت + آئی این پی) امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ہاتھوں شکست کے بعد ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہیلری کلنٹن کے حامی دھاڑیں مار کرروتے رہے اور اپنے شدید غم وغصے کا اظہار بھی کیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی اور انکی حریف […]

  • ٹرمپ کو صدر منتخب ہونے پر دنیا بھرکے رہنماؤ ں کی مبارکبادوں کا سلسلہ جاری

    واشنگٹن /لندن /انقرہ/ماسکو(ملت + آئی این پی) ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکہ کے 45 ویں صدر منتخب ہونے پر دنیا بھرکے رہنماؤ ں کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔روسی ایوانِ صدر سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر ولادیمیر پوتن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک پیغام ارسال کیا ہے جس […]

  • افغان طالبا ن نے ڈونلڈ ٹرمپ سے افغانستان سے امریکی فوجوں کے انخلاء کا مطالبہ کردیا

    کابل(ملت + آئی این پی) افغان طالبا ن نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے افغانستان سے امریکی فوجوں کے انخلاء کا مطالبہ کردیا۔افغان میڈیا کے مطابق امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے افغان طالبان نے ایک بیان میں کہاکہ امریکہ افغانستان سے اپنی فوجوں کو نکالے ۔ […]

  • ٹرمپ کی کامیابی: بھارتی میڈیا پاکستان دشمنی پر اتر آیا ،بے بنیاد پروپیگینڈا کرتا رہا

    نئی دہلی (ملت + آئی این پی) امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی پر بھارتی میڈیا پاکستان دشمنی پر اتر آیا اور اسکے خلاف بے بنیاد پروپیگینڈا کرتا رہا۔امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہوتے ہی بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف زہریلا پروپیگینڈا شروع کردیا اور ڈونلڈ ٹرمپ کی […]

  • امریکہ کے نئے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کون ہیں؟

    نیویارک (ملت + آئی این پی) کیا آپ جانتے ہیں امریکہ کے نئے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کون ہیں؟نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چودہ جون 1946 میں نیویارک کے علاقے کوئنز لینڈ میں پیدا ہوئے،13 سال کے ہوئے تو ٹرمپ کے تند و تیز تیور دیکھ کر انکے والد نے انہیں ملٹری اکیڈمی میں بھیج […]

  • وزیر اعظم کے حلقے سے زیادہ کام راولاکوٹ کے حلقے میں ہوں گے: ابراھیم

    راولاکوٹ(ملت + آئی این پی) جموں کشمیر پیپلز پارٹی کے سربراہ خالد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ جتنے کام وزیر اعظم فاروق حیدر کے آبائی حلقے میں ہوں گے اس سے زیادہ کام راولاکوٹ کے حلقے میں ہوں گے تمام تعمیراتی کاموں کی نگرانی میں خود کروں گا کسی کو کرپشن نہیں کرنے دوں […]