خبرنامہ انٹرنیشنل

چین کے سابق وزیر کو رشوت لینے کے الزام میں 4سال قید کی سزا کا حکم

  • بیجنگ(ملت + آئی این پی) چین کے سابق نائب وزیر ماحولیات 2.4ملین یوآن (2.7ملین ہانگ کانگ ڈالر) کو رشوت لینے کے الزام میں 4سال قید کی سزا کا حکم سنایا گیا ہے،ژانگ لی جونگ لائی جونگ جنہوں نے2008سے 2013تک نائب وزیر ماحولیاتی تحفظ کے طور پرفرائض انجام دیے کو بدھ کو بیجنگ کی سیکنڈ انٹرمیڈیٹ […]

  • امریکا کی خاتون اول بننے والی خاتون کون ہیں ؟

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) ڈونلڈ ٹرمپ کے بطور 45 ویں امریکی صدر وہائٹ ہاؤ س پہنچنے کی صورت میں بہت سے لوگوں کے ذہنوں میں یہ سوال ہے کہ امریکا کی خاتون اول بننے والی خاتون کون ہیں ؟امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق مشہور ارب پتی تاجر کی اہلیہ ملانیا ٹرمپ 1996 […]

  • گڈ بائے اب کل ملیں گے،ہیلری کی انتخابی مہم کے سربراہ نے شکست تسلیم کرلی

    واشنگٹن(ملت + آئی این پی) امریکہ میں صدارتی انتخابات کے لئے ڈیموکریٹک امیدوار ہیلری کلنٹن کی انتخابی مہم کے سربراہ جان پوڈسٹا نے شکست تسلیم کرلی تاہم ہیلری کلنٹن نے خطاب نہ کرنے کا اعلان کرکے پہلے سے افسردہ اپنے حامیوں کی مایوسی میں مزید اضافہ کردیا۔ ڈیموکریٹک پارٹی کے ہیڈ کوارٹرز میں اپنے حامیوں […]

  • نتیجہ جو بھی ہو، آپ کا شکریہ مجھے اپنی ٹیم پر فخر ہے،ہیلری کلنٹن کاٹویٹر پیغام

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکی سیاسی تاریخ کے سب سے زیادہ تند وتیز صدارتی انتخاب کے نتائج آنے کے دوران ڈیموکریٹک امیدوارہیلری کلنٹن نے اپنے ٹویٹر اکانٹ پر مختصر پیغام جاری کیا جس میں انکا کہنا تھاکہ نتیجہ جو بھی ہو، آپ کا شکریہ مجھے اپنی ٹیم پر فخر ہے۔غیر ملکی میڈیا کے […]

  • نائیجیریا ، مسلح افرادکا سونے کی کان پرحملہ، 36کان کن ہلاک ، متعدد زخمی 20لاپتہ

    ابوجا(ملت + آئی این پی) نائیجیریا کے شمال مغربی علاقے میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں سونے کی کان پر کام کرنے والے 36کان کن ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ 20لاپتہ ہیں ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق نائیجیریا کے شمال مغربی علاقے زمفرا میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سونے کی کان پر […]

  • ٹرمپ کی کامیابی: امریکی شہریوں کی بڑی تعدادکا کینیڈا منتقل ہونے پر غور

    اوٹاوا/واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد امریکی شہریوں کی بڑی تعداد نے کینیڈا منتقل ہونے پر غور کرنا شروع کردیا ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی صدارتی انتخابات سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ کی متنازعہ تقریروں کے سبب امریکی شہریوں کی بڑی تعداد نے کینیڈا منتقل ہونے […]