خبرنامہ انٹرنیشنل

صدر منتخب ہوتے ہی ڈونلڈ ٹرمپ کو دنیا بھر سے قومی و عالمی رہنماؤ ں کی مبارکباد وں کا سلسلہ شروع

  • واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکہ کا 45واں صدر منتخب ہوتے ہی ڈونلڈ ٹرمپ کو دنیا بھر سے قومی و عالمی رہنماؤ ں کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ شروع ہوگیا،روس ،بھارت اور پاکستان سمیت مختلف ممالک کے رہنماؤں نے ٹرمپ کو کامیابی پر مبارکباد دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی […]

  • ٹرمپ کی فتح پر بھارت میں ہندو سینا کا جشن

    نئی دہلی (ملت + آئی این پی) امریکی صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے ساتھ ہی بھارت میں انتہائی دائیں بازو کی تنظیم ہندو سینا نے نئی دہلی میں جشن منایا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں قوم پرست ہندو تنظیم ہندو سینا کے سربراہ وشنو گپتا نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے […]

  • ہیلری کی حمایت میں خواتین سفید سوٹ میں ملبوس،لباس مارکیٹ سے غائب

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکہ میں صدارتی انتخابات کے دوران خواتین کی بڑی تعداد نے ہیلری کلنٹن کی حمایت میں سفید سوٹ پہنے۔ ریکارڈ فروخت کے باعث یہ لباس اب آن لائن بھی دستیاب نہیں ۔یہ خواتین سوشل میڈیا پر ایک گروپ پینٹ سوٹ نیشنکی ممبر ہیں، اس گروپ کے ممبران کی تعداد […]

  • سابق صدر بش اور انکی اہلیہ نے کسی صدارتی امیدوار کو ووٹ نہیں دیا

    نیویارک (ملت + آئی این پی) امریکا کے سابق صدربش اورا ن کی اہلیہ نے کسی صدارتی امیدوار کو ووٹ نہیں دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق سابق صدربش اوران کی اہلیہ نے کسی صدارتی امیدوار کو ووٹ نہیں دیا۔ترجمان کے مطابق بش اور ان کی اہلیہ نے ٹرمپ کو ووٹ دیا نہ ہلیری کو۔ بش […]

  • چین روس تعلقات عالمی اور علاقائی امن کیلئے مفید ہیں،چینی وزیراعظم

    ماسکو (ملت + آئی این پی) چینی وزیراعظم لی کی کیانگ نے کہا ہے کہ چین اور روس بڑے ہمسائے ہیں اور وہ جامع اور مکمل شراکت داری میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں،دونوں ملکوں کے درمیان تعاون اور شراکت داری کے تعلقات کے ثمرات سامنے آرہے ہیں،چین روس تعاون دونوں ملکوں […]

  • چینی وزیراعظم یورپی ممالک کے دورے بعد وطن واپس پہنچ گئے

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چین کے وزیراعظم لی کی کیانگ یورپی ممالک کا 8روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے،چینی وزیراعظم قازقستان،کرغیستان،لٹویا اور روس کے دورے پر گذشتہ ماہ لٹویا پہنچے تھے،اس دورے کے دوران چینی وزیراعظم نے 15ویں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے اعظم کے اجلاس لٹویا اور چین […]