خبرنامہ انٹرنیشنل

چینی نیشنل کانگریس کے انتخابات آئندہ سال ہوں گے

  • بیجنگ (ملت + آئی این پی) چین کی کمیونسٹ پارٹی نے 19ویں نیشنل کانگریس کے نمائندوں کیلئے ہونے والے انتخابات کے سلسلے میں رہنما اصول جاری کردیئے ہیں،ملک بھر سے 40انتخابی یونٹس کیلئے 2ہزار300نمائندے منتخب کئے جائیں گے،یہ انتخابات آئندہ سال جون میں مکمل ہو جائیں گے،چینی کمیونسٹ پارٹی کی سینٹرل کمیٹی کے اعلان میں […]

  • افغان خاتون شربت گلہ کو ڈی پورٹ کردیا گیا

    پشاور (ملت + آئی این پی) نیشنل جیوگرافک کے میگزین سے ’افغان مونا لیزا‘ کے طور پر شہرت حاصل کرنے والی افغان خاتون شربت گلہ کو ڈی پورٹ کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے پاکستان میں رہنے کی پیشکش مسترد کیے جانے کے بعد شربت گلہ کو طورخم کی سرحد […]

  • بھارتی حکومت پیلٹ گنز کا استعمال بند اور حریت قیادت کے ساتھ بات چیت کرے،بھارتی وفد

    نئی دلی ۔ 09 نومبر (ملت + اے پی پی) بھارت کے سابق وزیر خارجہ یشونت سہنا کی قیادت میں مقبوضہ کشمیر کا دورہ کرنے والے ایک بھارتی وفد نے اپنی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ علاقے میں پیلٹ بندوق کا استعمال بند اور انتفادہ کے دوران زخمی ہوجانے والے افراد کے […]

  • مودی نے کرنسی نوٹ اچانک منسوخ کر کے پورے بھارت کو ہلا کے رکھ دیا

    تجزیہ: قدرت اللہ چودھریکیا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی بھارت میں کالے دھن والوں کے سامنے بے بس ہوچکے ہیں اور ان سے ٹیکس لینے میں ناکام ہوکر انہوں نے یہ قدم اٹھایا ہے کہ 500 اور ایک ہزار کے کرنسی نوٹ اچانک منسوخ کردیئے ہیں۔ یہ قدم اتنا فوری تھا کہ اس سے پورے بھارت […]

  • بان کی مون کا شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے امکانات پر اظہار تشویش

    اقوام متحدہ۔ 09 نومبر (ملت + اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے امکانات پر تشویش کا اظہارکیا ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق بان کی مون نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی عائد کرنے والی تنظیم کی رپورٹ کے […]

  • دہشتگردی بارے مغربی ممالک کی دوغلی پالیسی باعث افسوس ہے ،ترک وزیر اعظم

    انقرہ ۔ 09 نومبر (ملت + اے پی پی) ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ مغربی ممالک نے دہشتگردی کے معاملے میں دوغلی پالیسی اپنا رکھی ہے۔ترک میڈیا کے مطابق انھوں نے اق پارٹی کے پارلیمانی گروپ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم پی کے […]