خبرنامہ انٹرنیشنل

کیلیفورنیا میں پولنگ اسٹیشن کے قریب فائرنگ، ایک شخص ہلاک ،2 شدیدزخمی

  • کیلیفورنیا ۔ 09 نومبر (ملت + اے پی پی) جنوبی کیلیفورنیا میں پولنگ اسٹیشن کے قریب فائرنگ کے واقعہ ایک شخص ہلاک اور 2 شدیدزخمی ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ ازوسا کے شہر میں دوپہر کے اس وقت پیش آیا جب ووٹر صدارتی انتخاب کے لیے ووٹ ڈال رہے تھے۔فائرنگ کے نتیجے […]

  • چین اور روس کے مابین ہائی اسپیڈ ٹرین سمیت تعاون کے 21معاہدوں پر دستخط

    ماسکو (ملت + آئی این پی) چین اور رس کے مابین ہائی اسپیڈ ٹرین سمیت تعاون کے 21معاہدوں پر دستخط ہو گے ، فریقین کے درمیان چھوٹے درمیانے درجے کی صنعتوں، مالیایے شعبے، تجارت ، سرمایہ کاری ، زراعت ، سائنس اینڈٹیکنالوجی ، تعلیم توانائی ،تیل و گیس اور فریقین کا صنعتی پارکس کے قیام […]

  • ہیلری نے انتخابی اخراجات میں بھی ٹرمپ کو پیچھے چھوڑ دیا

    نیویارک(ملت + آئی این پی) امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ ارب پتی سہی،ہیلری انتخابی اخراجات کی دوڑ میں ان سے بہت آگے نکل گئیں،ڈیموکریٹ امیدوار نے اپنی انتخابی تشہیر پر مخالف سے دوگنا زیادہ رقم خرچ کر ڈالی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدارتی انتخاب کے لئے ہیلری کو ڈونرز نے دل کھول کر […]

  • نریندرمودی سے مسلح افواج کے تینوں سربرہان کی ملاقات

    نئی دہلی (ملت + آئی این پی) بھارتی وزیراعظم نریندرمودی سے مسلح افواج کے تینوں سربرہان نے ملاقات کی اورسرحدی صورتحال کے حوالے سے بریفنگ دی ۔منگل کو بھارتی میڈیاکے مطابق وزیراعظم نریندرمودی سے مسلح افواج کے تینوں سربرہان نے ملاقات کی ۔ملٹری چیفس نے نریندر مودی کو سرحدی صورتحال اور پیشہ وارانہ تیاریوں کے […]

  • دنیا کے سپر پاور ملک کی 2 بڑی سیاسی جماعتوں کی پہچان گدھا اور ہاتھی کیوں ؟

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) دنیا بھر کی نظریں نئے امریکی صدر کے انتخاب پر جمی ہیں، اس مرتبہ وائٹ ہاس میں کون داخل ہوگا، ہاتھی یا گدھا؟جی ہاں دنیا کے سب سے طاقتور ملک کی دو بڑی جماعتوں کی پہچان گدھا اور ہاتھی ہے۔کیا آپ جانتے ہیں دنیا کے سپر پاور ملک کی […]

  • امریکی انتخابات میں پاکستانی سیاست کی جھلک

    لندن(ملت + آئی این پی) امریکی صدارتی انتخابات کے دوران پاکستانی جھلک دیکھنے کو نظر آئی ، وائٹ ہاؤ س پر اقتدار قائم کرنے کی جنگ جیسے مسلم لیگ نواز اور پی ٹی آئی کے درمیان ہو رہی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ عمران خان کی طرح ڈونلڈ ٹرمپ کی […]