خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارت جنگی جنون سے باہر نکل کر کشمیریوں سے کیے گئے وعدے پورے کرے

  • قطر(ملت + آئی این پی) سیاسی و سماجی اور کشمیری حریت پسند رہنما عدنان دین راجہ نے کہا ہے کہ بھارت کو چاہیے کہ وہ جنگی جنون سے باہر نکل کر اصل تنازعہ مسئلہ کشمیر کے حل کی طرف آئے اور کشمیریوں سے کیے گئے وعدے پورے کرے۔ بھارتی سرکارہٹ دھرمی اور میں نہ مانوں […]

  • گجرات کا قصاب مودی اب کشمیر کا قصائی بن گیا

    ابوظہبی (ملت + آئی این پی) متحدہ عرب امارات میں مقیم کشمیری حریت پسند رہنما راجہ نصر اقبال نے کہا ہے کہ گجرات کا قصاب مودی اب کشمیر کا قصائی بن گیا،گجرات میں قتل عام کرنے والا کشمیر میں دہشت گردی کر رہا ہے، ہمیں متحد ہو کر ظالم کا راستہ روکنا ہوگا۔ بھارتی وزیر […]

  • امریکی صدارتی انتخابات منگل کو کیوں ہوتے ہیں؟

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکی عوام آئندہ 4 سال کے لیے اپنے رہنما کا انتخاب صرف منگل کے دن ہی کرتے ہیں،جی ہاں واقعی امریکی صدارتی انتخاب ہمیشہ منگل کے دن ہی ہوتاہے مگر اس کی وجہ کیا ہے؟درحقیقت 1788 سے 1845 کے درمیان امریکی ریاستیں اپنی مرضی سے ووٹنگ کے دن کا […]

  • یمن میں جاری لڑائی کے سبب نصف سے زائد طبی مراکز بند ہوگئے ،عالمی ادارہ صحت

    لندن (ملت + آئی این پی) عالمی ادارہ برائے صحت نے انکشاف کیا ہے کہ یمن میں جاری لڑائی کے سبب نصف سے زائد طبی مراکز یا تو مکمل طور پر بند ہو گئے ہیں یا پھر جزوی طور پر کام کر رہے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے سروے میں کہا […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ کمانڈر انچیف بننے کے اہل نہیں: اوباما

    واشنگٹن(ملت + آئی این پی) امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ ٹرمپ کمانڈر انچیف بننے کے لائق نہیں،انکے صدر بننے کی صورت میں ترقی رک جائے گی، ٹرمپ پر ان کے مشیر بھی اعتماد نہیں کرتے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مشی گن میں ہلیری کی حمایت میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے […]

  • خطے میں ایران کا برتاؤ نیوکلیئرمعاہدے کے بعد بھی تبدیل نہیں ہوا، امریکا

    واشنگٹن(ملت + آئی این پی) امریکہ نے کہا ہے کہ ایران کا خطے میں شام اور یمن کے حوالے سے رویہ غیر مثبت اور غیر تعمیری ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز معمول کی بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے کہاکہ ایران پورے خطے میں خاص طور پر شام اور […]