خبرنامہ انٹرنیشنل

یورپ اور افریقہ میں بھارت کے 7 سفارت خانوں کی ویب سائٹس ہیک

  • نئی دہلی (ملت + آئی این پی) یورپ اور افریقہ میں واقع بھارت کے7 سفارت خانوں کی ویب سائٹس کو ہیک کر کے ان کا ڈیٹا آن لائن جاری کر دیا گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابقیورپ اور افریقہ میں واقع بھارت کے7 سفارت خانوں کی ویب سائٹس کو ہیک کر کے ان کا ڈیٹا […]

  • پاکستان اور بھارت کو مسئلہ کشمیر حل کے لیے خود مذاکرات کرنے چاہئیں،برطانوی وزیر اعظم

    نئی دہلی (ملت + آئی این پی) برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو مسئلہ کشمیر حل کرنے کے لیے خود مذاکرات کرنے چاہئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیراعظم تھریسامے سے پاک بھارت سرحدی کشیدگی پر سوال کیا گیا تھا جس پر انہوں نے کہا کہ یہ مسئلہ پاکستان اور بھارت […]

  • چین: پراپرٹی قیمتوں کی نگرانی کیلئے مہم شروع

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چینی حکومت نے ملک بھر میں پراپرٹی کی قیمتوں پر نگرانی کیلئے مہم کا آغاز کر دیا ہے ، یہ مہم ایک ماہ تک جاری رہے گی ،مہم کے دوران قیمتوں پر نظر رکھنے والے ادارے کے اہلکار ایجنٹوں اور ڈویلپرز کی کڑی نگرانی کریں گے تا کہ گھروں […]

  • چین ،گیارہویں عالمی فضائی نمائش کے اختتام پر 40ارب ڈالر کے 402معاہدوں پر دستخط

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چین کی گیارہویں عالمی فضائی نمائش میں 40ارب ڈالر کے 402 معاہدوں پر دستحط کیے گے ، 187ہوائی جہاز فروخت کیے گے نمائش میں 42ممالک سے 700کمپنیوں اور 4لاکھ پروفیشنل اور عام افراد نے شرکت کی ، نمائش میں 151ہوائی جہاز پیش کیے گے چین کاجدید ترین جے ۔20 […]

  • چین میں سموگ کی وجہ سے حادثات نے 9 افراد کی جان لے لی،43 زخمی ہو گئے

    بیجنگ۔07 نومبر (ملت + اے پی پی) چین میں فضائی کثافت نے 9 افراد کی جان لے لی۔ذرائع کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ ،بڑے کاروباری مرکز شنگھائی اور تیانجن سمیت دوسرے شہروں میں شدید سموگ نے معاملات زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے،ایکسپریس ویز پر سموگ کی وجہ سے تمام تر حفاظتی […]

  • برطانیہ میں کم سن لڑکے نے چھوٹی بہن کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا

    لندن(ملت + آئی این پی) برطانیہ میں ایک کم عمر بچے نے بالغ فلموں سے متاثر ہوکر اپنی ہی سگی بہن کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا عدالت نے بچے کو پانچ سال کی سزا سنادی۔برطانوی ویب سائٹ ڈیلی میل کے مطابق برطانیہ کے قصبے چیلٹن ہام میں 12 سالہ بچے نے انٹرنیٹ پر با […]