خبرنامہ انٹرنیشنل

ہلیری کو بے قصور قرار دیے جانے پر ٹرمپ کی ایف بی آئی پر تنقید

  • نیویارک (ملت + آئی این پی) امریکہ میں رپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی پر غیر مناسب رویے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ ایف بی آئی کے لیے اتنی قلیل مدت میں ساڑھے چھ لاکھ ای میلز کی جانچ ناممکن ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق […]

  • وائٹ ہاؤس کا نیا مکین کون ،فیصلہ (آج ) ہوگا

    واشنگٹن(ملت + آئی این پی) سپر پاور ملک کو چلانے کیلئے امریکہ کی طاقتور شخصیت کا انتخاب منگل کو ہوگا، انتخابات میں 15 لاکھ سے زائد مسلمان اپنے ووٹ کا حق استعمال کر یں گئے ، ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار ہلیری کلنٹن کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ، ہلیری کو […]

  • چینی وزیر اعظم کی چیک اور لتھوانیہ کے وزرائے اعظم سے ملاقات

    ریگا (ملت + آئی این پی) چین کے وزیر اعظم لی کی چیانگ نے چیکو سلواکیہ کے وزیر اعظم بوہوس لوف سبوتکا اور لتھوانیہ کے وزیر اعظم الگرداس کے ساتھ گذشتہ روز یہاں علیحدہ علیحدہ ملاقات کی ، ملاقات کے دوران چینی وزیر اعظم نے کہا کہ چین چیکو سلواکیہ اور لتھوانیہ کی ترقی میں […]

  • قندوز میں امریکی فضائی حملے میں شہریوں کی ہلاکت ، تحقیقات کا آغاز کردیا گیا

    کابل(ملت + آئی این پی) افغانستان کے شمالی صوبے قندوز میں طالبان کے خلاف آپریشن کے دوران امریکی فضائی حملے میں 30 سے زائد شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان کے شمالی صوبے قندوز میں طالبان کے خلاف ایک آپریشن کے […]

  • ایف بی آئی نے ہلیری کلنٹن کو ای میل اسکینڈل میں پھر کلیئر قرار دیدیا

    واشنگٹن(ملت + آئی این پی )ایف بی آئی نے امریکا کی حکمران جماعت ڈیمو کریٹ پارٹی کی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن کو ای میل اسکینڈل میں ایک مرتبہ پھر کلیئر قرار دیدیا۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق ایف بی آئی کے ڈائریکٹر جیمز بی کومے نے کانگریس کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ کلنٹن […]

  • بھارت کی ماحولیاتی دہشت گردی خود اس کیلئے در سر بن گئی

    نئی دہلی (ملت + آئی این پی) بھارت کی ماحولیاتی دہشت گردی خود اس کیلئے در سر بن گئی ،دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی کے باعث آنکھوں میں جلن، گلے میں چبھن، دمہ، سانس کے امراض اور پھیپھڑوں کی بیماریوں میں غیرمعمولی اضافہ ہوگیا،ریاستی حکومت نے نئی دہلی میں مصنوعی بارش پر غور شروع […]