خبرنامہ انٹرنیشنل

برطانوی وزیراعظم نے بھارت کے ویزے میں نرمی دینے کے مطالبے کو مسترد کردیا

  • نئی دہلی (ملت + آئی این پی) برطانوی وزیراعظم ٹریزامے نے بھارت کے ویزے میں نرمی دینے کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ میں ویزے کا اچھا نظام پہلے سے ہی موجود ہے،بھارت کیلئے ویزا کوٹا بڑھانے کی ضرورت نہیں۔برطانوی وزیراعظم انڈیا کے دورے پر نئی دہلی میں موجود ہیں۔ ان […]

  • چینی پارلیمنٹ نے سائبر کرائم کیخلاف قانون منظور کر لیا

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چینی پارلیمنٹ نے گذشتہ روز سائبر سپیس قومی سلامتی اور شہریوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے سائبر سکیورٹی قانون کی منظوری دیدی ہے ۔قانون کے مطابق حکومت سائبر سکیورٹی کو درپیش خطرات کیخلاف دفاع ، کارروائی اور نگرانی کیلئے اقدامات کرے گی خواہ یہ ملک کے اندر ہوں یا […]

  • پاکستان کی دفاعی ضروریات پوری کرنے کیلئے مکمل ساتھ دینگے ، چین

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چین نے ایک بار پھر اپنے اس عزم کو دہرایا ہے کہ وہ پاکستان کی دفاعی ضروریات پوری کرنے کیلئے پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا ،چین اور پاکستان میں فضائی دفاعی ہتھیاروں ، تربیت اور فضائی سلامتی کے سلسلے میں نتیجہ خیز تعاون پایا جاتا ہے اور مستقبل […]

  • ایران شام اور یمن کے حوالے سے اپنا رویہ تبدیل کرے،امریکی ترجمان

    واشنگٹن۔ 07 نومبر (ملت + اے پی پی) امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر کا کہنا ہے کہ ایران کا خطے میں برتاؤ بالخصوص شام اور یمن کے حوالے سے رویہ منفی اور غیر تعمیری ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹونر نے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پورے خطے میں خاص طور پر […]

  • البغدادی کی موصل میں موجودگی کی اطلاعات ہیں،کرد آرمی چیف کا دعویٰ

    بغداد(ملت + آئی این پی)عراق کے صوبہ کردستان کی البیشمرگہ فورسز کے سربراہ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں مصدقہ اطلاعات ملی ہیں کہ داعش کا سربراہ خلیفہ البغدادی موصل ہی میں موجود ہے، داعش کے ٹھکانوں پر حملوں اور تنظیم کی دفاعی تنصیبات کی تباہی سے عراقی فوج کی پیش قدمی آسان ہوئی ہے۔عرب […]

  • سی پیک منصوبہ پاکستان میں استحکام کا سبب ہے ، خالد ہاشم

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چین ۔پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) جو کہ بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کا اہم اور پائلٹ پراجیکٹ کی بدولت پاکستان میں استحکام قائم کرنے میں مدد مل رہی ہے، مزید برآں اس منصوبے کے بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں نے ملک میں جہادیوں کی بھرتی میں نمایاں کمی کر دی […]