خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکی محکمہ خارجہ نے ہیلری کلنٹن کی نئی ای میلز جاری کر دیں

  • واشنگٹن(ملت + آئی این پی) امریکی محکمہ خارجہ نے ہیلری کلنٹن کی نئی ای میلز جاری کر دیں، نئے سروے میں ہیلری کو ٹرمپ پر تین پوائنٹس کی سبقت حاصل ہو گئی،دوسری جانب ایف بی آئی اور انٹیلی جنس اداروں نے ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن کے خلاف جعلی دستاویزات کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔غیر […]

  • امریکا کا جنوبی کوریا میں جدید میزائل سسٹم نصب کرنے کا اعلان

    سیؤل (ملت + آئی این پی) امریکہ نے شمالی کوریا کی اشتعال انگیزی روکنے کیلئے اجنوبی کوریا میں جدید ترین میزائل سسٹم نصب کرنے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے اعلی عسکری حکام کا کہنا ہے کہ واشنگٹن چین اور روس کی جانب سے مزاحمت کے باوجود جنوبی کوریا میں آئندہ […]

  • پٹھان کوٹ حملہ ،بھارتی حکومت کا اسلحہ کی تفصیل بتانے پر پابندی کا فیصلہ

    نئی دہلی(ملت + آئی این پی) بھارتی حکومت نے پٹھان کوٹ واقعہ کی صحیح اور حقائق پر مبنی رپورٹنگ کرنے اور حملے کے وقت بیس میں موجود اسلحے کی تفصیلات بتانے پر این ڈی ٹی وی کو ایک دن کے لیئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔آزاد میڈیا پر بھارتی حکومت کے سرجیکل سٹرائیک کے نتیجے […]

  • چینی وزیر اعظم اور قازقستان کے صدر میں ملاقات

    آستانہ (آئی این پی) چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ نے گذشتہ روز یہاں قازقستان کے صدر نور سلطان نظر بائیوف سے ملاقات کی ،چینی وزیر اعظم آج کل یورپی ممالک کے دورے پر ہیں ، چینی وزیر اعظم نے صدر نظر بائیوف کو چین کے صدر شی جن پنگ کا خیر سگالی کاپیغام بھی […]

  • چین اور زمبابوے میں ڈیم کی تعمیر کا معاہدہ

    ہرارے (ملت + آئی این پی) چین کی تعمیراتی کمپنی نے کافی عرصہ سے تعطل کے شکار ہرارے ڈیم کی تعمیر کیلئے زمبابوے کی حکومت سے معاہدہ کر لیا ہے ، یہ ڈیم دارالحکومت ہرارے سے شمال مشرق میں تعمیر کیا جانا ہے ، ڈیم پر 400ملین امریکی ڈالر کی لاگت کا اندازہ لگایا گیا […]

  • عالمی برادری مہاجرین کا مسئلہ حل کرنے کیلئے کوششیں تیز کرے

    اقوام متحدہ (ملت + آئی این پی) اقوام متحدہ میں چینی مندوب نے عالمی برادری سے کہا ہے کہ وہ مہاجرین کے مسئلے کو حل کرنے کیلئے جامع ترقیاتی پروگرام بنائے اور اس سلسلے میں تعاون کو فروغ دیا جائے ، عالمی برادری کو مہاجرین اور پناہ گزینو ں کے بارے میں نیویار ک اعلامیے […]