خبرنامہ انٹرنیشنل

بطخوں کو زہر دینے پر 7چینی گرفتار

  • ہوہاٹ (ملت + آئی این پی) اندرونی منگولیا کے خود مختار شمالی علاقے میں 7افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے ان پر 233بطخوں کو زہر دینے کا الزام ہے ،پولیس نے مشتبہ افراد کیخلاف نو دن تک تحقیقات کیں اورانہیں بیجنگ،ٹیان جن ،جیلن اور ہیبی کے علاقوں سے گرفتار کر لیا ۔مقامی حکام کے […]

  • ٹرمپ کو ووٹ نہ دیں، 370 ماہرین معاشیات کی اپیل

    واشنگٹن (ملت + اے پی پی) امریکی ماہرین معاشیات نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ نہ دیں۔سی این این کی رپورٹ کے مطابق 370 معاشی امور کے ماہرین نے امریکی عوام کے نام ایک خط میں لکھا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے علم […]

  • بھارت سرحدی جارحیت کے ذریعے امن کوششوں کوسبوتاژکررہا ہے، پاکستان

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ بھارت سرحدی جارحیت کے ذریعے امن کوششوں کوسبوتاژکررہا ہے، پاک امریکہ تعلقات مشترکہ جمہوری مقاصد ، باہمی احترام ،امن اورترقی کی بنیاد پرقائم ہیں جس نے مشکل وقت میں بھی دونوں ممالک کو متحد رکھا ہے ، […]

  • بھارت نے اسلام آباد میں 8اہلکاروں پر لگائے گئے الزامات مسترد کردیئے

    نئی دہلی (ملت + آئی این پی) بھارت نے اسلام آباد میں اپنے ہائی کمیشن کے 8اہلکاروں پر لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سے سفارتکاروں کی واپسی قواعدوضوابط کی کاروائی جبکہ سفارتکاروں پرلگائے گئے الزامات بے بنیاد اور غیر مصدقہ ہیں،حکومت صورتحال کے تمام پہلوؤں کو مدنظر رکھتے ہوئے […]

  • عالمی اور علاقائی سطح پر پاکستان کے بنیادی مفادات اور حقوق کا تحفظ کر ینگے : چین

    بشکک(ملت + آئی این پی ) وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای کے درمیان ملاقات میں ہمہ گیر تذویراتی شراکت داری کے تحت مختلف شعبوں میں تعاون کی مزید مضبوطی پر اتفاق کیا ہے جبکہ ، چینی وزیر خارجہ نے اس عزم کا اعادہ کیاکہ چین […]

  • بھارت میں چینی مصنوعات کے بائیکاٹ پر چین کی سخت تنقید

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چینی وزارت تجارت کے ترجمان شین تیانگ نے کچھ بھارتی سیاستدانوں کی جانب سے بھارت میں چینی مصنوعات کے مجوزہ بائیکاٹ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ .چین اور بھارت ایک دوسرے کے بڑے تجارتی شراکت دار ہیں ، کچھ سیاستدان ذاتی مفادات کی خاطر […]