خبرنامہ انٹرنیشنل

ہیلری بمقابلہ ٹرمپ، حتمی فیصلہ4 اہم ریاستوں میں ہوگا

  • نیویارک(ملت + آئی این پی) امریکی صدارتی امیدواروں ہیلری کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان مقابلہ انتہائی سخت ہوگیا ، تازہ رائے شماریوں کے مطابق حتمی فیصلہ چار اہم ترین ریاستوں ایریزونا، فلوریڈا، نیواڈا اور پینسلوینیا میں ہو گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق تاریخی طور پر ڈیموکریٹ ریاست پینسلوینیا میں ہیلری کلنٹن کو چار پوائنٹس […]