خبرنامہ انٹرنیشنل

اوباما نے ٹرمپ کی فتح کو امریکہ اور دنیا کیلئے خطرہ قرار دیدیا

  • نیویارک (ملت + آئی این پی) امریکی صدر باراک اوباما نے ٹرمپ کی فتح کو امریکہ کے لئے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اور دنیا کی قسمت ووٹرزکے ہاتھ میں ہے، امریکی عوام کو یہ یقینی بنانا ہیکہ وہ اپنے ووٹ کے ذریعے صحیح قیادت کا انتخاب کریں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق […]

  • ایمنسٹی انٹرنیشنل کا بھارتی فائرنگ سے 8 مسلمان قیدیوں کی ہلاکت کی غیر جانبدار تحقیقات کا مطالبہ

    نئی دہلی(ملت + آئی این پی) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں پولیس کی فائرنگ سے 8 مسلمان قیدیوں کی ہلاکت کی غیر جانبدار تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا کی جانب سے جاری بیان میں مطالبہ کیا گیا کہ مدھیا پردیش […]

  • امریکا میں سیاہ فام عیسائیوں کا چرچ نذرآتش،ایف بی آئی نے تحقیقات شروع کردی

    واشنگٹن(ملت + آئی این پی) امریکی ریاست میسی سپی میں سیاہ فام عیسائیوں کے گرجا گھرکو نذرآتش کردیا گیا،ایف بی آئی نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست میسی سپی کے علاقے گرینفیل میں سیاہ فام عیسائیوں کے گرجا گھرکو نامعلوم افراد نے نذرآتش کردیا۔ حملہ آوروں نے گرجا […]

  • پاکستان اور بھارت کو مذاکرات کے ذریعے معاملات حل کرنا ہوں گے، امریکہ

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کومذاکرات کے ذریعے معاملات حل کرنا ہوں گے، دونوں ممالک میں اچھے تعلقات خطے میں بہتری لائیں گے۔ میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے جان کربی نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کو آپس میں مذاکرات […]

  • ٹرمپ کیخلاف جنسی زیادتی کیس کی سماعت 16 دسمبر کو ہوگی

    نیویارک(ملت + آئی این پی) ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف جنسی زیادتی سے متعلق کیس کی سماعت 16 دسمبر کو ہوگی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹک امیدوار ہلیری کلنٹن کی نئی ای میلز منظرعام پر آتے ہی تحقیقات کا آغاز ہوگیا لیکن ٹرمپ کیخلاف جنسی زیادتی کیس کی سماعت الیکشن کے بعد […]

  • بھارت میں حکومتی پالیسیوں سے نالاں ایک اور ریٹائرڈ فوجی نے خود کشی کرلی

    نئی دہلی (ملت + آئی این پی) بھارت میں حکومتی پالیسیوں سے نالاں ایک اور ریٹائرڈ فوجی نے خودکشی کرلی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ون رینک ون پنشن پالیسی کے خلاف احتجاج کرنے والے سابق فوجی کشن گریوال نے نئی دہلی کے علاقے جنتر منتر کے پارک میں زہر کھا کر خود کشی کرلی۔ پولیس […]