خبرنامہ انٹرنیشنل

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خوراک کا عالمی دن بھر پور طریقے سے منایاگیا

  • فیصل آباد۔16 اکتوبر(ملت + اے پی پی ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں خوراک کا عالمی دن (ورلڈ فوڈ ڈے )اتوار کو بھر پور طریقے سے منایا گیا، اس موقع پر اقوام متحدہ کے ذیلی اداروں ، وفاقی وزارت خوراک و زراعت حکومت پاکستان ، محکمہ خوراک پنجاب اور بعض دیگر سرکاری و غیر سرکاری […]

  • جنوبی سوڈان میں فوج اورباغیوں کے درمیان لڑائی میں 62 افراد ہلاک

    جوبا۔ 16 اکتوبر (ملت + اے پی پی) جنوبی سوڈان میں فوج اورباغیوں کے درمیان لڑائی میں 62 افراد ہلاک ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مرنے والوں میں دونوں فریقوں کے افرادشامل ہیں۔فوج کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ سابق نائب صدر ریک مچارکے حامیوں نے ملاکال ٹاون میں ایک فوجی بیس پرحملہ کردیا جس […]

  • نائجیریا میں دہشتگردوں نے تیل پائپ لائن میں آگ لگائی

    ابوجا۔ 16 اکتوبر (ملت + اے پی پی) نائجیریا میں دہشتگردوں نے خام تیل کی ایک پائپ لائن میں آگ لگا دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نائجیرین فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ اگھیلہ علاقے واقع سرکاری کمپنی این این سی پی اور ایک مقامی کمپنی کی جانب سے مشترکہ طور پر خام تیل کی پائپ […]

  • بان کی مون کا ہیٹی میں سمندری طوفان سے جانی ومالی نقصان پر گہرے رنج وغم کا اظہار

    پورٹ او پرنس ۔ 16 اکتوبر (ملت + اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے ہیٹی میں سمندری طوفان سے جانی ومالی نقصان پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ علاقوں میں ہنگامی بنیادوں پر امداد کی اپیل کی ہے۔ گزشتہ روز ہیٹی کے جنوبی علاقے میں ایک […]

  • وکی لیکس نے ہیلری کلنٹن کی تین تقاریر جاری کردیں

    واشنگٹن ۔ 16 اکتوبر (ملت + اے پی پی) وکی لیکس نے امریکی کارپوریٹ ادارہ گولڈ مین ساکس کیلئے ہیلری کلنٹن کی تین تقاریر جاری کردی ہیں۔ امریکہ میڈیا کے مطابق ان تقاریر سے بظاہر ڈیموکریٹک پارٹی کی اعلیٰ قیادت اور وال سٹریٹ کے اہم گروپ کے درمیان تعلقات کی عکاسی ہو رہی ہے۔ ہیلری […]

  • سمندری طوفان ساریکا فلپائن کے ساحلوں سے ٹکرا گیا

    منیلا ۔ 16 اکتوبر (ملت + اے پی پی) سمندری طوفان ساریکا اتوار کو فلپائن کے جزیرہ لوزون کے ساحلوں سے ٹکرا گیا۔ فلپائن کے ذرائع ابلاغ کے مطابق سمندری طوفان کی وجہ سے کئی مکانوں کی چھتیں اڑ گئیں جبکہ بجلی اور کمیونیکیشن کی لائنوں کو بھی بری طرح نقصان پہنچا ہے۔ حکام کے […]