خبرنامہ انٹرنیشنل

اوٹاوہ کے علاقے سسیکس ڈرائیو پر مزید سفارت خانوں کی تعمیر روک دی گئی

  • اوٹاوا ۔ 16 اکتوبر (ملت + اے پی پی)کینڈین حکومت نے اوٹاوا کے سسیکس ڈرائیو پر مزید سفارت خانوں کی تعمیر پر پابندی عائد کر دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ پابندی حفاظتی نکتہ نظر سے عائد کی گئی ہے۔ امریکا ، فرانس ، کویت ، سعودی عرب اور جنوبی افریقہ کے سفارت خانوں کے […]

  • آئندہ مباحثے سے پہلے ہلیری کلنٹن اور ان کا منشیات ٹیسٹ ہونا چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپ

    نیو ہیمپشائر ۔ 16 اکتوبر (ملت + اے پی پی) امریکا میں صدر کے عہدے کے لیے رپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کا اور ان کی حریف ڈیموکریٹک امیدوار ہلیری کلنٹن کا منشیات ٹیسٹ ہونا چاہیے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق نیو ہیمشائر میں ریلی سے خطاب میں انھوں نے الزام عائد […]

  • شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ ناکام، امریکا

    واشنگٹن ۔ 16 اکتوبر (ملت + اے پی پی) امریکی فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے درمیانے فاصلے پر مار کرنے والے میزائل کا تجربہ ناکام ہو گیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی وزارت دفاع یعنی پینٹاگون کا کہنا ہے کہ یہ ٹیسٹ شمالی کوریا کے شمال مغربی شہر کسونگ […]

  • افغانستان: تشدد کے واقعات میں 64عسکریت پسند اور12فوجی اہلکار ہلاک

    کابل ۔ 15 اکتوبر (ملت + اے پی پی) افغانستان میں تشدد کے واقعات میں 64عسکریت پسند اور12فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ کابل میں افغان وزارت دفاع کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیاہے کہ گزشتہ روزملک کے مختلف حصوں میں تشدد کے واقعات میں 64عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔یہ کارروائیاں مختلف صوبوں […]

  • مالی سال 2016ء کے دوران امریکی بجٹ کا خسارہ 34فیصد تک پہنچ گیا

    واشنگٹن ۔15 اکتوبر (اے پی پی) مالی سال 2016ء کے دوران امریکی بجٹ کا خسارہ 34فیصد تک پہنچ گیا ۔ امریکی میڈیا کے مطابق 30ستمبر کو ختم ہونے والے مالی سال کے دوران امریکی بجٹ کا خسارہ 587بلین ڈالر ریکارڈ کیا گیا ، سال کے دوران اوباما انتظامیہ نے 3.85ٹریلین ڈالر خرچ کئے ۔ رواں […]

  • بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے، چوہدری اعجاز شفیع

    رحیم خان۔15 اکتوبر(اے پی پی ) چیئرمین ضلعی اوورسیز کمیٹی رحیم یار خان/ رکن صوبائی اسمبلی چوہدری اعجاز شفیع نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لئے کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کیا جائے گا اور ان کے مسائل و شکایات پر مبنی درخواستوں پر تمام متعلقہ […]