خبرنامہ انٹرنیشنل

عالمی منڈیوں میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافے کا رجحان

  • ٹوکیو ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) ایشیائی منڈیوں میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا اور ربڑ کے نرخ 3.1 فیصد کے اضافے سے 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ ٹوکیو کموڈیٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے آئندہ سال مارچ میں ترسیل کے معاہدے 5.5 ین کے اضافے […]

  • تشدد کا سلسلہ بند کیا جائے، فلسطینی بچوں کا مطالبہ

    غزہ ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) فلسطینی بچوں نے غزہ پٹی میں واقع عالمی ریڈ کراس کمیٹی کے دفتر کے سامنے اکٹھا ہو کر اسرائیلی حکومت کے اقدامات کی مذمت کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مظاہرے کے دوران بچوں نے ایمان ابوصبیح کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا جس کے والد بیت المقدس میں […]

  • عراق، جزیرہ حدیثہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا گیا

    بغداد ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) عراق کے مغربی صوبے الانبار کے مختلف علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرنے کی کارروائیوں کے دوران جزیرہ حدیثہ کے علاقے کو بھی داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا گیا ہے۔فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراقی فوج کے ساتویں بریگیڈ کے کمانڈر […]

  • شام، حضرت سکینہ کے روضے کو منہدم کرنے والا دہشت گرد کمانڈر ہلاک

    دمشق ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) حضرت سکینہ کے روضے کو منہدم کرنے والا دہشت گرد کمانڈر ہلاک ہوگیا ہے۔ شامی ذرائع کے مطابق جبہت النصرہ کے دہشت گردوں کے ساتھ مل کر دمشق میں حضرت سکینہ کے روضے پر بمباری کرنے والا دہشت گرد کمانڈر ابوجعفرالحمصی ادلب کے شہر درکوش میں واقع دریائے […]

  • یورپی یونین سے اخراج میں تاخیر برداشت نہیں کریں گے، برطانیہ

    لندن ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) برطانوی وزیر بریگزٹ ڈیوڈ ڈیوس نے کہا ہے کہ ان کی حکومت یورپی یونین سے اخراج کے معاملے میں کسی بھی قسم کی تاخیر اور تعطل کے خلاف ہے۔برگزٹ کے وزیر ڈیوڈ ڈیوس کا کہنا تھا کہ حکومت برطانیہ ، یورپی یونین سے اخراج کے معاملے میں کسی […]

  • عراق سے فوج واپس نہیں بلائیں گے ، رجب طیب اردوان

    انقرہ ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ان کا ملک شمالی عراق کے بعشیقہ کیمپ سے اپنی فوج واپس نہیں بلائے گا کیونکہ عراق میں ترک فوج کی مداخلت کا مقصد دہشت گردوں کی سرکوبی ہے جبکہ موصل کو دہشت گردوں سے آزاد کرانے کے […]