خبرنامہ انٹرنیشنل

اقوام متحدہ شام میں فوری جنگ بندی کے لیے کردار ادا کرے،خلیج تعاون کونسل

  • ریاض ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) خلیج تعاون کونسل ( جی سی سی) کے وزرائے خارجہ اور ترک وزیر خارجہ مولود شاوس اوگلو نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر شامی شہریوں پر حملے رکوانے کے لیے مداخلت کرے۔ انھوں نے شامی حکومت اور اس کے […]

  • بھارت نے برکس ممالک کے اجلاس میں پاکستان کو تنہا کرنے کی منصوبہ بندی کرلی

    اجلاس کے اختتامی اعلامیے میں متوقع طور پر پہلے کی طرح دہشتگردی کی تمام صورتوں کی مذمت کی جائے گی لیکن جنوبی ایشیا کے ان دو نیوکلیئر پاور ملکوں کے درمیان کشیدگی پر برابر الزامات لگانے سے گریز کیا جائے گا، تجزیہ کار نئی دہلی (ملت+آئی این پی) جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے گوا […]

  • لوزان اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے،ایران

    تہران ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) ایران کی حکومت نے سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزان میں ہونے والے پانچ فریقی اجلاس میں ایران کے نمائندے کی شرکت سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق حکومت کے ایک باخبر ذریعے نے بتایا ہے کہ ایران شام کے بحران کے حل کے لیے ہونے […]

  • مسلمان امریکی ووٹروں کی بڑی تعدادکی طرف سے ہلیری کلنٹن کی حمایت

    واشنگٹن۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) امریکا میں رجسٹرڈ مسلمان ووٹروں میں سے 86 فی صد کا کہنا ہے کہ وہ8 نومبر کے صدارتی انتخاب میں ووٹ ڈالیں گے۔امریکی میڈیا کے مطابق کونسل آن امریکن اسلامک رلیشنز (سی اے آئی آر) نے ملک بھر میں ہونے والی جائزہ رپورٹ کے نتائج جاری کیے ہیں، جس […]

  • عراق میں مہاجرین کے ایک نئے بحران کا خدشہ ہے ، امدادی اداروں کا انتباہ

    اوسلو(آئی این پی )بین الاقوامی امدادی اداروں نے اشارہ دیا ہے کہ عراق میں اندرون ملک بیدخل ہونے والے مہاجرین کا ایک نیا بحران پیدا ہونے کا شدید خدشہ ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امدادی اداروں کی جانب سے یہ بات عراق کے دوسرے بڑے شہر موصل کا قبضہ اسلامک اسٹیٹ سے چھڑانے کے […]

  • مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر پاکستانی ڈوزیئر کو دیکھیں گے، امریکہ

    واشنگٹن (آئی این پی )امریکہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر پاکستانی ڈوزیئر کو دیکھیں گے جس کے بعد اسے محکمہ خارجہ کی سالانہ رپورٹ میں شامل میں کیا جاسکتا ہے،پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات اور دوطرفہ تعاون دیکھنا چاہتے ہیں،افغانستان میں طالبان سے امن مذاکرات مشکل […]