خبرنامہ انٹرنیشنل

افغانستان،لشکر گاہ میں طالبان کے حملوں میں 100 سیکورٹی اہلکار ہلاک

  • درجنوں نے ہتھیار ڈال دیئے ننگرہار کے مختلف اضلاع میں ڈرون حملے ، داعش کے 27جنگجو مارے گئے حکومتی افواج جب لشکرگاہ کی طرف آرہی تھیں تو ان پر تین مقامات پر گھات لگا کر حملہ کیا گیا ، درجنوں دیگر سیکورٹی اہلکاروں نے ہتھیار ڈال دیئے ، طالبان نے افغان سیکورٹی اہلکاروں کی 22بکتر […]

  • آج کا روس اور گزشتہ کل کا روس ….امیر حمزہ

    یہ دن ہیں جنہیں ہم انسانوں کے درمیان ادل بدل کرتے رہتے ہیں‘‘ (القرآن) اللہ کے اس فرمان کا نظارہ کرنا ہو تو پاکستان اور روس کی فوجوں کی مشترکہ مشقوں کو دیکھ لیا جائے۔ چند دن قبل روسی فوجی پاکستان آئے، ایئرپورٹ پر پاک افواج کے جوانوں نے ان کا استقبال کیا، منظر یوں […]

  • امریکہ کے میزائل شکن نظام سے عالمی سلامتی کو خطرہ ہے ، چین

    امریکی اقدام سے نئے دور کے ہتھیاروں کی تیاری کا مقابلہ شروع ہونے کا امکان ہے ،نمائندہ چینی فوج زائی امریکی میزائل شکن نظام کا نشانہ چین اور روس کی ایٹمی جنگی قوت ہے، تاکہ دنیا میں امریکہ کی بالادستی برقراررہے ، چین اور روس آئندہ سال مشترکہ طورپر مزائل شکن فوجی مشقیں کریں گی،روسی […]

  • ترکی کا کشمیر کاز کیلئے اپنی مضبوط اور روایتی حمایت کا اعادہ

    اسلام آباد ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) ترکی نے کشمیر کاز کیلئے اپنی مضبوط اور روایتی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلہ کشمیر کا حل نہ ہونا تشویش ناک ہے اور اس سے خطے میں امن و استحکام پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ منگل کو جاری پریس ریلیز کے مطابق […]

  • سرحد سیل کرنے پاک بھارت چین تعلقات مزید پیچیدہ ہو جائینگے ، چین دانشور ہو زی یانگ

    بیجنگ (آئی این پی )بھارت کی طرف سے پاکستان کے ساتھ سرحد مکمل طورپر بند کرنے کا اعلان انتہائی غیر معقول ہے ، اس سے دونوں ملکوں کے تعلقات کو بڑا دھچکا لگے گا ، اڑی حادثہ کی حتمی تحقیقات ابھی تک منظر عام پر نہیں آئیں اور نہ ہی ایسی کوئی شہادت ملی ہے […]

  • ملک میں روزگارکے ایک کروڑ مواقع پیدا کئے گئے ہیں: چینی وزیر اعظم

    مکاؤ (آئی این پی ) چین کے وزیر اعظم لی کی چیانگ نے کہا ہے کہ چین کی معیشت اس سال توقع سے زیادہ ترقی کررہی ہے ، ملکی کھپت اور خدمات کی صنعت سے روزگار کے زیادہ سے زیادہ مواقع پیدا ہورہے ہیں جس سے اقتصادی پیداوار میں بھی اضافہ ہورہا ہے ، مجموعی […]