خبرنامہ انٹرنیشنل

اوم پوری پاکستان کی حمایت میں بولنےکےجرم میں معافی مانگنے پرمجبور

  • ممبئی: (ملت+ آئی این پی)بالی وڈ اداکاراوم پوری پاکستان کی حمایت میں بولنے کے جرم میں معافی مانگنے پرمجبور ہوگئے ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوجی اہلکارکی ہلاکت کے خلاف بولنے اورپاکستانی کی حمایت میں بھارتی پروگرام میں اپنی آوازبلند کر نے والے بھارتی اداکاراوم پوری نے بغاوت کے مقدمے کی دوخواست جمع ہونے […]

  • روس نے اپنا دفاعی میزائل نظام شام بھیجنے کی تصدیق کردی

    ماسکو:(ملت+ اے پی پی) روس نے شامی بندرگاہ طرطوس میں موجود اپنے بحری اڈے پر ایئر ڈیفنس میزائل نظام ایس 300 بھیجنے کی تصدیق کر دی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق پیر کے روز امریکہ نے شام میں شدت پسندوں کے خلاف روس کے ساتھ مل کر مربوط فضائی حملوں کے لیے کیے جانے والے مذاکرات […]

  • دمشق میں روسی سفارت خانے پر ہاون راکٹوں سے حملہ

    دمشق :(ملت+ اے پی پی) روسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق میں روسی سفارت خانے پر ہاون راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے تاہم اس حملے میں ہونے والے جانی اور مالی نقصان کی تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہیں۔العربیہ ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں روسی وزارت خارجہ نے […]

  • جاسٹا ایکٹ کے خلاف سعودی عرب کا مکمل ساتھ دیں گے، ترک صدر

    انقرہ :(ملت+ اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوآن نے ایک بار پھر امریکا میں نائن الیون حملوں کے متاثرین کے لیے منظور کردہ متنازع امریکی قانون جاسٹا کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ جاسٹا کے خلاف ترک حکومت سعودی عرب کا بھرپور ساتھ دے گی۔العربیہ ٹی وی کے مطابق ترک صدر […]

  • بدحواسی کی انتہا؛ بھارت کا پاکستانی جاسوس کبوتر پکڑنے کا دعویٰ

    نئی دلی:(ملت+اے پی پی) بھارت کی بدحواسیوں کا نان اسٹاپ سلسلہ جاری ہے اور اس بار بھی بھارتی فورسز نے ایک اور کبوتر پکڑلیا جس پر پاکستان کیلئے جاسوسی کا الزام لگا کر تحقیقات بھی شروع کردی گئی ہے۔ کبوتر کو امن کی علامت سمجھا جاتا ہے لیکن بھارت نے اس معصوم پرندے پر بھی […]

  • افغان طالبان کا قندوز شہر پر حملہ

    کابل(ملت+ آئی این پی) افغان طالبان نے ایک برس بعد دوبارہ قندوز شہر پر حملہ کرکے کئی اہم چوکیوں پر قبضہ کرلیا ،طالبان نے حملے میں متعدد افغان سیکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کا دعوی کیاہے۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے قندوز شہر پر حملہ کرکے کئی اہم چوکیوں پر قبضہ کرلیا ہے ۔ طالبان […]