خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارتی فوجیوں پرجنگ کا خوف، چھٹی کی درخواستیں دیدیں

  • پاکستان:(ملت+اے پی پی) پاکستان کو دھمکیاں دینے کے بعد بھارت کے فوجیوں کی حلق میں آگئی اور بھارتی سنہا کے نام نہاد جانباز ، نڈر کھلائے جانے والے ’سینک ‘بارڈر سے دور گھروں کی طرف روانہ ہونے کی فکر میں لاحق ہوگئے اور دھڑا دھڑ چھٹی کی درخواستیں دینا شروع کردی ہیں۔ اب بھارتی فوج […]

  • افغان فورسزاورطالبان معاہدہ پیچیدگیوں کا شکارہے،جان نکلسن

    امریکی جنرل جان نکلسن:(ملت+اے پی پی) امریکی جنرل جان نکلسن نے کہاہے کہ افغان سکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان معاہدہ پیچیدگیوں کا شکار ہوگیا ہے۔ کمانڈر جنرل جان نکلسن نے کہا ہے کہ حزب اسلامی سے افغان فورسز کا معاہدہ خوش آئند ہے۔ افغان حکومت اور حزب اسلامی کے درمیان امن معاہدے کا خیر […]

  • نائن الیون حملہ؛ اوباما نے سعودی عرب کیخلاف بل کو ویٹو کردیا

    واشنگٹن:(ملت+ اے پی پی) امریکی صدر باراک اوباما نے سعودی عرب کے خلاف سینٹ میں منظور ہونے والے نائن الیون بل کو ویٹو کردیا ہے۔ سینیٹ سے منظوری کے بعد حتمی منظوری کے لئے نائن الیون بل پر امریکی صدر کے دستحط ہونا باقی تھے تاہم اوباما نے اپنے صوابدیدی اختیارات استعمال کرتے ہوئے بل […]

  • واشنگٹن کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

    واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) برلنگٹن کے شاپنگ مال میں فائرنگ کر کے 4 افراد کو قتل کردیا گیا۔ واشنگٹن کے علاقے برلنگٹن کے کیس کیڈ شاپنگ مال میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہو گئے جب کہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ علاقے کا […]

  • پیوٹن نےاپنے دوست سیرگےنارشکین کو خفیہ سروس کا سربراہ مقررکردیا

    ماسکو(ملت+ آئی این پی)روسی صدر ولادی میرپیوٹن نے سیرگے نارِشکین کو خفیہ ایجنسی ایس ڈبلیو آر کا نیا سربراہ مقرر کر دیا ۔روسی میڈیا کے مطابق صدر ولادیمیر پیوٹن نے سیرگے نارِشکین کو خفیہ ایجنسی ایس ڈبلیو آر کا نیا سربراہ مقرر کر دیا ہے ۔پیوٹن نے نارشکین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ روس […]

  • برطانیہ بیلفورڈیکلیریشن پرفلسطینیوں سےمعافی مانگے،فلسطینی صد

    نیویارک:(ملت+ آئی این پی )فلسطین کے صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ برطانیہ کو چاہیے کے وہ فلسطین کو ریاست تسلیم کرتے ہوئے وہاں یہودی آبادکاری کے حوالے سے 1917 میں کیے جانے والے ڈیکلیریشن کی توثیق کرنے پر معافی مانگے۔برطانوی میڈیاکے مطابق محمود عباس نے یہ بات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے […]