خبرنامہ انٹرنیشنل

شام: خودکش حملےمیں اپوزیشن رکن سمیت 12 افراد ہلاک

  • دمشق: (ملت+ آئی این پی) شام کے جنوبی حصے میں خودکش دھماکے میں اپوزیشن وزیر سمیت 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق خودکش دھماکا جنوبی صوبے دارا میں ایک پولیس اسٹیشن کی افتتاحی تقریب کے دوران ہوا۔اپوزیشن کے ترجمان سعدی الجنیدی کا […]

  • چین کشمیرکےمسئلے پرپاکستانی موقف کی حمایت کرتا ہے ، چینی وزیراعظم

    بیجنگ (ملت+ آئی این پی)چین نے مقبوضہ کشمیر میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان لوکانگ نے کہا ہے کہ چین پاک بھارت سرحد پر پیدا ہونے والی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتا ہے ، پاکستان اور بھارت کو چاہئے کہ وہ آپس میں […]

  • شمالی کوریا پر سخت اور جامع پابندیاں عائد کی جائیں، جنوبی کوریا

    نیویارک:(ملت+ آئی این پی)جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ ین بِیونگ سے نے شمالی کوریا کے ایٹمی اور میزائل تجربات کے بعد اس کمیونسٹ ملک کے خلاف سخت اور جامع پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے اپنے خطاب میں بِیونگ سے کا کہنا […]

  • مصر ،کشتی حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 52 ہوگئی

    قاہرہ (ملت+ آئی این پی )مصر کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 52 ہو گئی ۔ مرنے والوں کے لواحقین اور حادثے میں بچ جانے والوں نے حکام پر غفلت کا الزام لگایا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصر کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی […]

  • بھارتی قوم پرست جماعت نے پاکستانی فنکاروں کو48گھنٹوں کی مہلت دیدی

    ممبئی(ملت+ آئی این پی)بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی قوم پرست جماعت مہاراشٹرا نونرمن سنہا (ایم این ایس) نے پاکستان کے نامور فنکاروں کو 48 گھنٹوں میں بھارت چھوڑنے کی دھمکی دے ڈالی۔بھارتی اخبار’’انڈین ایکسپریس ‘‘کی ایک رپورٹ کے مطابق قوم پرست جماعت ایم این ایس چترا پت سنہا کے رکن امے کھوپکر نے اپنے ایک بیان […]

  • ہیلری کلنٹن کو ڈرانے کی کوشش ناکام

    ڈیموکریٹ:(ملت+اے پی پی) ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کو ڈرانے کی کوشش میزبان کو مہنگی پڑ گئی۔انٹرویو سے پہلے ٹی وی شو کی میزبان نے ہیلری کلنٹن سے الٹے پلٹے سوال بھی کیے لیکن ہیلری نے کوئی جواب نہیں دیا۔ صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کو اس وقت مشکل صورتحال کا سامنا کرنا پڑا ،جب ایک […]