خبرنامہ انٹرنیشنل

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کا تذکرہ کرتےوقت ہالی ووڈ اداکارہ کئی باررو پڑیں

  • سری نگر:(ملت+ اے پی پی) ہالی ووڈ اداکارہ ایریکا ڈیرکسن نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور وہاں جاری انسانیت سوز کارروائیوں پر عالمی ضمیر کو جھنجھوڑنے کے لئے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں وہ قابض بھارتی فوجیوں کے مظام کا تذکرہ کرتے ہوئے کئی بار رو پڑیں۔ ایریکا ڈیرکسن کا ویڈیو میں […]

  • یمن میں عرب اتحاد کی فضائی بمباری،20 افراد جاں بحق

    عدن: (ملت+اے پی پی) باغیوں کے زیر قبضہ یمن کے شہر حدیدہ میں عرب اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 20 عام شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ یمن کی پورٹ سٹی حدیدہ میں فضائی کارروائی بدھ کو رات گئے کی گئی جب حوثی باغی دارالحکومت صنعاء پر قبضے کے دو […]

  • اسرائیل کو اہم ترین اتحادی تسلیم کرتے ہیں،امریکی صدر

    نیویارک:(ملت+ اے پی پی) امریکی صدر براک اوباما اور اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نتین یاہو نے کہا ہے کہ دونوں ملک اٹوٹ بندھن میں بندھے ہوئے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ملاقات کی۔اس دوران نیتن یاہو نے کہا کہ ان کے ملک کا امریکا جیسا کوئی اور […]

  • امریکہ: شارلٹ میں سیاہ فام کےقتل کےبعد حالات کشیدہ

    واشنگٹن: (ملت+ آئی این پی) امریکی ریاست شمالی کیرولائنا کے گورنر نے پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد شارلٹ شہر میں شدید مظاہروں کے باعث ایمرجنسی نافذ کر دی ۔ 43 سالہ کیتھ لیموں سکاٹ کی پولیس اہلکار کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد دوسرے روز بھی مظاہروں کا سلسلہ جاری […]

  • بیماریوں کےخلاف جنگ کےلئےبانی فیس بُک کا 3 ارب ڈالرکاعطیہ

    سان فرانسسکو:(ملت+اے پی پی) دنیا کی سب سے بڑی سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بُک کے روحِ رواں مارک زکربرگ اور ان کی اہلیہ پریسیلا چین نے اعلان کیا ہے کہ ان کی فلاحی تنظیم ’’چین زکربرگ انیشی ایٹیو‘‘ آئندہ دس سال کے دوران بیماریوں کے خلاف جنگ کےلئے مجموعی طور پر تین ارب ڈالر […]

  • امریکی بمبار طیاروں کی جنوبی کوریا کی فضائی حدود میں پروازیں

    سیؤل : (ملت+ اے پی پی) طویل فاصلے تک سفر کرنے والے امریکی بمبار طیاروں نے جنوبی کوریا کی فضائی حدود میں پروازیں کیں۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق ان بمبار طیاروں کی اڑان کا مقصد شمالی کوریا کے حالیہ جوہری اور میزائل تجربات کے تناظر میں جنوبی کوریا کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کرنا […]