خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم سمیت سیاسی رہنماؤں کی نجی ٹی وی کے دفاتر پرحملے کی مذمت

  • لاہور: (اے پی پی) ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے کراچی میں میڈیا ہاؤسز کے دفاتر پر ہونے والے حملوں کی سخت مذمت کی ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کراچی کا واقعہ آزادی صحافت اور اظہار رائے پر حملہ ہے۔ وفاقی اور صوبائی حکام واقعے کی ذمہ داروں کو قانون کے […]

  • دہشت گردی آخری سانسیں لے رہی ہے: وزیراعظم

    سیالکوٹ: (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف کا سیالکوٹ موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آج سیالکوٹ میں ایک تاریخ رقم ہو رہی ہے۔ سیالکوٹ والوں کے لیے 43 ارب کے منصوبے کی کوئی حثیت نہیں ہے۔ ایسے کئی منصوبے عوام پر قربان […]

  • عمران اورقادری کوگرفتارکرکےعدالت پیش کرنیکا حکم

    اسلام آباد: (آئی این پی) کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج سید کوثر عباس زیدی نے کی۔ وارنٹ گرفتاری کے باوجود چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کو عدالت پیش نہ کیا جا سکا۔ عدالت نے دونوں جماعتوں کے سربراہان کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے حکم […]

  • امریکی سفارت خانےکی امریکی ویزےسےمتعلق خبروں کی تردید

    اسلام آباد:(اے پی پی) امریکی سفارت خانے نے بغیر تحقیق کے امریکی ویزا سے متعلق میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کردی ہے۔ میڈیا پر امریکی ویزے سے متعلق خبر شائع ہوئی ، جس میں کہا جارہا تھا کہ امریکا نے پاکستانیوں کو ویزا سے مستنثیٰ قراردے دیا ہے اور اب پاکستانی نوے روز […]

  • تمام سیاسی جماعتیں بات چیت سےمسائل حل کرنےکی کوشش کریں: پرویز

    کراچی(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں اختلافات کی بجائے بات چیت سے مسائل حل کرنے کی کوشش کریں،آئندہ ایک دو روز میں خوش اسلوبی سے تمام مسائل کو حل کرلیں گے،امید ہے ایم کیو ایم کے احتجاجی کارکن جلد گھروں کو چلے جائیں گے،بھوک ہڑتالی […]

  • سینیٹ اطلاعات و نشریات کمیٹی میں سخت جملوں کا تبادلہ

    اسلام آباد(آئی این پی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں نجی ٹی وی کے پروگرام کی بندش کے حوالے سے چیئر مین کمیٹی سینیٹر کامل علی آغا اور چیئرمین پیمرا ابصار عالم میں سخت جملوں کا تبادلہ ، چیئر مین کمیٹی سینیٹر کامل علی آغا نے چیئر مین پیمرا ابصار عالم […]

  • شیخ رشید ریشم کی اسمگلنگ میں ملوث ہے،عابد شیر

    جھنگ (آئی این پی)وزیر مملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر علی نے طاہر القادری کو ڈبل شاہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ رشید ریشم کی اسمگلنگ میں ملوث ہے،عمران خان کے دماغ کا آپریشن ہونا چاہیے۔پیر کو وزیر مملکت پانی وبجلی عابد شیر علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طاہر […]

  • کچھ ثابت نہ ہونے تک وزیر اعظم کیوں جائیں ؟ ایازصادق

    لاہور(آئی این پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ کچھ ثابت نہ ہونے تک وزیر اعظم کیوں جائیں ؟وزیر اعظم کے خلاف ریفر نسز کا فیصلہ آئین وقانون کے مطابق سوچ سمجھ کر ہی کروں گا ‘ریفرنس کے ایک ایک لفاظ کو پڑ ھنا ہے کوئی مذاق تو نہیں ‘پنجاب میں […]