خبرنامہ پاکستان

مقبوضہ کشمیربارے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانا اچھا اقدام ہے، خورشید

  • اسلام آباد(آئی این پی)قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں بینرز پر حکومت نے توجہ نہ دی،یہ وزرات داخلہ کی ذمہ داری ہے،یہ بینرز پانامہ سے زیادہ خطرناک ہیں،آزادکشمیر کے معاملہ کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اٹھاؤں گا،وزیراعظم نواز شریف اس معاملے کو دیکھیں۔ جمعہ کو قائد حزب […]

  • پاکستان کا بھارت کیخلاف عالمی ثالثی عدالت جانیکا فیصلہ

    اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان نے کشن گنگا اور ریٹلے پن بجلی منصوبے پربھارت کیخلاف عالمی ثالثی عدالت جانیکا فیصلہ کر لیا۔وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھارت کیساتھ کشن گنگا اور ریٹلے پن بجلی منصوبے پر اڑھائی سال مذاکرات کیے مگر معاملے پر سمجھوتا نہ ہوسکا جس کی […]

  • پیپلزپارٹی کا25سال کیلئے 70پیسے فی یونٹ کیخلاف تحریک التواء جمع

    اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب اور سندھ کے صارفین پر آئندہ 25سال کیلئے 70پیسے فی یونٹ آضافی چارج کیخلاف تحریک التواء قومی اسمبلی سیکر ٹریٹ میں جمع کروا دی۔پیر کو پیپلز پارٹی کے ارکان قومی اسمبلی سید نوید قمر،غلام مصطفی شاہ ،عمران ظفر لغاری ،میر اعجاز حسین جاکھرانی ،ڈاکٹر نفیسہ شاہ اور […]

  • دہشتگرد ہمیں للکار رہے ہیں‘وکلاء نہیں ڈرتے: اعتزاز

    اسلام آباد(آئی این پی)معروف قانون دان برسٹراچوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سانحہ کوئٹہ میں شہید وکلاء کے خلا کو پر کرنا بہت مشکل ہے،وکلاء پر دہشتگردی کیخلاف آواز اٹھانے والے کا فرض بھی آن پڑا ہے۔تفصیلات کے مطابق پیر کو پیپلزپارٹی نے وکلاء کی احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگرد […]

  • وفاقی وزارت داخلہ حسین حقانی کے پاسپورٹ روکےجانےتردیدکردی

    اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزارت داخلہ کے ترجمان نے سابق سفیر حسین حقانی کے پاسپورٹ روکے جانے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حسین حقانی کی جانب سے پاسپورٹ کے اجراء کی درخواست موصول ہوتے ہی مقررہ مدت میں پاسپورٹ کا اجراء کر دیا گیا تھا۔پیر کو ترجمان وزارت داخلہ نے سابق […]

  • سانحہ کوئٹہ: ملک بھر کے وکلا سراپا احتجاج ،عدالتی بائیکاٹ

    سانحہ کوئٹہ:(آئی این پی) سانحہ کوئٹہ کے خلاف وکلا نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہ جاری ہے، حملے کے ذمہ داروں کو جلد ازجلد کیفر کردار تک پہنچانے اوروکلا کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ صدر سپریم کورٹ بار نے مشکوک شخص کی تصویر بھی پیش کی ۔ پاکستان بار کونسل کی […]

  • سپریم کورٹ بارنےسانحہ کوئٹہ کے مبینہ بمبار کی تصویرجاری کردی

    اسلام آباد:(آئی این پی) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے سانحہ کوئٹہ کے مبینہ بمبار کی تصویر جاری کرتے ہوئے ایک ماہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری عمل میں نہ لانے پر دھرنے کا اعلان کردیا۔ سانحہ کوئٹہ اور وکلا کی سیکیورٹی کے لیے حکومت کی جانب سے مناسب اقدامات نہ کئے جانے کے خلاف […]

  • آزادی سے کم کسی چیز پرسمجھوتہ نہیں کرینگے: وزیراعظم آزاد کشمیر

    مظفر آباد (آئی این پی) آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بیان کیخلاف آزاد کشمیر میں یوم مذمت منا رہے ہیں‘ بھارتی وزیراعظم غیر ذمہ دارانہ بیانات سے خطے کو جنگ میں دھکیل رہے ہیں ان جھوٹے بیانات پر خطے میں جنگ کا درجہ حرارت […]