خبرنامہ پاکستان

سپریم کورٹ بارکا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہراحتجاج

  • اسلام آباد: (اے پی پی) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج کر رہی ہے جبکہ صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن بیرسٹر علی ظفر نے سانحہ کوئٹہ کے کردار بے نقاب کرنے کیلئے حکومت کو ایک ماہ کی ڈیڈلائن دے دی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاج سے پہلے ایک […]

  • بھارتی وزیراعظم کے بیان کیخلاف آزاد کشمیرمیں یوم سیاہ

    مظفرآباد: (آئی این پی) بھارتی وزیراعظم کے بلوچستان، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سے متعلق بیان کیخلاف آزاد کشمیر میں یوم مذمت منایا جا رہا ہے ۔ اس سلسلے میں بھارتی وزیراعظم کے بیان کیخلاف احاطہ کچہری سے احتجاجی ریلی نکالی گئی ۔ احتجاجی ریلی میں وکلا صحافی اور سکولوں کے بچوں سمیت سول سوسائٹی […]

  • قلت آب اورسیلاب پرقابوپانےکےلئے10نئےڈیم تعمیرکرنےکا فیصلہ

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزارت پانی وبجلی نے ملک میں پانی کی قلت اور سیلاب سے ممکنہ بچاؤکے لیے دیامربھاشااورکرم تنگی ڈیم کے علاوہ 10 نئے ڈیموں کی تعمیرکا فیصلہ کیا ہے۔ واپڈا نے اس سلسلے میں بلوچستان، گلگت بلتستان، فاٹا اور خیبر پختونخوا میں تعمیر کیے جانیوالے ان ڈیموں کی منصوبہ بندی مکمل کرلی […]

  • نیشنل ایکشن پلان کی جائزہ کمیٹی کا پہلا اجلاس آج ہوگا

    اسلام آباد: (اے پی پی) نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے قائم کمیٹی کا پہلا اجلاس آج ہو گا ، اجلاس کی صدارت قومی سلامتی کے مشیر لفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ کریں گے ۔ نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کیلئے قائم کمیٹی کا پہلا اجلاس آج وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں منعقد ہو گا […]

  • طاہرالقادری کا 2012ء میں بھارت کا دورہ

    لاہور: (آئی این پی) عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کے 2012ء میں دورہ بھارت پر انڈین میڈیا نے الزامات کی پٹاری کھول دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طاہر القادری 2012ء میں منہاج القرآن کے دفتر کا افتتاح کرنے بھارتی ریاست گجرات پہنچے تو بھرپور سیکیورٹی کی فراہمی پر اس وقت کے وزیراعلیٰ اور […]

  • ذہنوں کا کچراصاف کئےبغیرکراچی کا گند صاف نہیں ہوگا :سراج الحق

    کراچی: (آئی این پی) امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جبتک ذہنوں کا کچرا صاف نہیں ہوتا کراچی سے کچرا صاف نہیں ہوگا ، سندھ حکومت نے مدارس کے لئے مغربی طرز کی پالیسی اختیار کی ہے ۔ کراچی میں اسلامی جمعیت طلبہ کے سیلف اسسمنٹ ٹیسٹ کے موقع پر امیر جماعت اسلامی […]

  • حکومت پردبائوکیلئےاپوزیشن کواکٹھےہونا ہوگا :پرویزالٰہی

    لاہور: (اے پی پی) مسلم لیگ قائد کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی کہتے ہیں حکومت مخالف دھرنے میں پیش رفت ہو رہی ہے ، اپوزیشن کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہونا ہوگا تب ہی حکومت پر دبائو بڑھے گا ۔ کہتے ہیں اورنج لائن منصوبے میں کسی قانون کو مدنظر نہیں رکھا گیا […]

  • خورشیدشاہ کا سکھرمیں بچوں کی ہلاکتوں کانوٹس ،جواب طلب

    سکھر(آئی این پی)اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے سکھر کے سول ہسپتال کا اچانک دورہ کیا،گذشتہ روز ہونے والی ن بچوں کی ہلاکتوں پر ڈپٹی کمشنر اور اسپتال انتظامیہ سے جواب طلب کرلیا،خورشید شاہ نے کہا کہ سکھر اسپتال میں 6ماہ میں تمام میڈیکل اسٹور کو بند کر دیا جائے۔ہفتہ کو اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے […]