خبرنامہ پاکستان

فلائٹ لیفٹیننٹ راشد منہاس شہید کا 45 واں یوم شہادت منایا گیا

  • اسلام آباد :(اے پی پی) پاکستان کے کم عمر نشان حیدر پانے والے پاک فضائیہ کے افسر فلائٹ لیفٹیننٹ راشد منہاس شہید کا 45 واں یوم شہادت ہفتہ کو منایا گیا۔ پاکستان ایئر فورس بیس کامرہ کا نام ان کے اعزاز میں رکھا گیا ہے جبکہ کراچی میں ان کے اعزاز میں مین سٹریٹ کا […]

  • وزیراعظم آزاد کشمیرنےمسئلہ کشمیر کیلئےاپنا بھرپورکردارادا کیا

    میرپور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ ن خواتین ونگ کی مرکزی جوائنٹ سیکرٹری محتر مہ وحیدہ شمیم نے کہا ہے کہ قائد ایوان وزیراعظم آزاد کشمیرراجہ فاروق حیدر خا ن نے مسئلہ کشمیر کیلئے اپنا بھرپور کردارادا کیا مسلم لیگ ن کے تمام کارکنان صدر جماعت راجہ فاروق حیدر خان کی قیادت میں متحد و […]

  • پاکستان افغانستا ن میں پائیدارامن کا خواہاں، سرتاج عزیز

    اسلام آباد (اے پی پی ) مشیر خارجہ سینیٹر سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ تعاون پر مبنی قریبی تعلقات پاکستانی خارجہ پالیسی کا سنگ میل ہیں، پاکستان افغانستان میں پائیدار امن کا خواہاں ہے، دہشت گردی دونوں ملکوں کیلئے مشترکہ خطرہ ہے، افغانستان کے ساتھ تجارت، سرمایہ کاری، سیکورٹی، انسداد دہشت […]

  • حکومت مخالف، عوامی تحریک کا 71 شہروں میں احتجاج

    لاہور: (آئی این پی)عوامی تحریک آج فیصل آباد ، پشاور ، حیدرآباد اور سکھر سمیت 71 شہروں میں احتجاج کیلئے تیار ہے جبکہ لاہور میں ریلی کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ عوامی تحریک آج سے عشرہ احتجاج شروع کرے گی ، آج سے تیس اگست تک ملک کے 140 شہروں میں دھرنے اور احتجاج […]

  • سہیل انورسیال کیخلاف نیب انکوائری اسلام آباد منتقل کرانےکیلیےدرخواست

    اسلام آباد:(اے پی پی) سندھ کے وزیر زراعت سہیل انورسیال کے خلاف کرپشن کے الزامات کی انکوائری نیب اسلام آباد منتقل کرانے کے لیے عدالت عظمٰی کے انسانی حقوق سیل میں درخواست دائرکردی گئی۔ سندھ کے وزیر زراعت سہیل انورسیال کے خلاف کرپشن کے الزامات کی انکوائری نیب اسلام آباد منتقل کرانے کے لیے عدالت […]

  • تیسری سیاسی قوت نہ آئی تون لیگ پھرجیت جائے گی، مشرف

    کراچی:(آئی این پی) سابق صدرپرویزمشرف نے کہا ہے کہ ملک کو تیسری بڑی سیاسی قوت کی اشد ضرورت ہے اگر کوئی بھی جماعت سامنے نہ آئی تو2018 میں کامیابین لیگ کے ہی قدم چومے گی۔ انھوں نے کالاباغ ڈیم نہ بنانے کی ناکامی کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کالاباغ ڈیم بنانے کا فیصلہ کیا تواس […]

  • اعزازچودھری کا بھارت سےمسئلہ کشمیرکےحل کیلئےمذاکرات پرزور

    اسلام آباد: (اے پی پی) ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چودھری نے بھارتی ہم منصب کو خط کا جواب دے دیا ہے۔ بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمبانوالہ نے دفتر خارجہ میں اعزاز احمد چودھری سے ملاقات کی۔ سیکرٹری خارجہ نے بھارتی سیکرٹری خارجہ کے نام خط ان کے حوالے کیا۔ ترجمان […]

  • منتخب نمائندوں کےذریعےلوگوں کےمسائل نچلی سطح پرحل ہوں گے: صدر

    اسلام آباد:(اے پی پی)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات سے منتخب نمائندوں کے ذریعے لوگوں کے مسائل نچلی سطح پر حل ہوں گے اور اس سے جمہوریت مضبوط ہو گی۔ بلدیاتی انتخابات سے لوگوں کی زندگی میں بہتری آئے گی۔صدر مملکت نے یہ بات جشن آزادی کے سلسلے میں اسلام آباد […]