خبرنامہ پاکستان

سپریم کورٹ:این اے 110کے26 حلقوں کی فرانزک آڈٹ رپورٹ جمع

  • اسلام آباد:(اے پی پی) نادرا نے این اے 110کے26حلقوں کی فرانزک آڈٹ رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 110 سیالکوٹ میں ن لیگ کے خواجہ آصف اور تحریک انصاف کے عثمان ڈار کے مابین سپریم کورٹ میں جاری معرکہ فیصلہ کن مرحلہ میں داخل ہو گیا۔ نادرا کی […]

  • ناراض ذوالفقارکھوسہ نےحکو مت مخالف اتحاد کےلیےسرگرمیوں کا آغازکردیا

    لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے ناراض سینیٹر سردار ذوالفقار کھوسہ نے حکو مت مخالف اتحاد کے لیے سر گرمیوں کا آغاز کر دیا ‘(ن) لیگ کے ناراض لوگوں سے سے بھی رابطہ کرنے کا فیصلہ ۔جمعہ کے روز گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر سردار ذوالفقار کھوسہ نے کہا کہ اپوزیشن کے فی الحال اس […]

  • وزیراعظم کےمہنگےبیرونی دوروں کا کوئی فائدہ نہیں، عمران خان

    تحریک انصاف:(اے پی پی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری ایک بلین ڈالر سے کم رہ گئی، وزیراعظم کے مہنگے بیرونی دوروں کا کیا فائدہ ہو رہا ہے۔ عمران خان نے کہا کہ وزیراعظم کے بچوں کی بیرون ملک سرمایہ کاری سے غیرملکی سرمایہ کاروں کو […]

  • ایوان صدرمیں کونسلرز کی تقریب، پی ٹی آئی کا احتجاج

    اسلام آباد:(آئی این پی) کے ایوان صدر میں ہونے والی جشن آزادی کی تقریب میں شرکت سے مبینہ طور پر روکے جانے کے خلاف پی ٹی آئی کے بلدیاتی نمائندوں نے احتجاج کیا، اسلام آباد کے میئر کہتے ہیں تاخیر سے آنے والوں کو روکا گیا، مقررہ وقت پر پہنچنے والے پی ٹی آئی ارکان […]

  • عمران خان کے کئی نام پڑ چکے ہیں: سائرہ افضل

    حافظ آباد(آئی این پی) وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کے اب کئی نام پڑ چکے ہیں ،ناکام خان کے بعد لائحہ عمل خان کے تمام منصوبے ناکام ہو چکے ہیں،عمران خان کو احتجاج کی کالیں اور لائحہ عمل دینے کے بجائے ملکی تقری کے لئے کام کرنا […]

  • وزیراعظم نےگورنرہاؤس میں پرہیزی کھانا کھایا

    اسلام آباد آئی این پی)وزیراعظم نوازشریف نے دل کے آپریشن کے بعد کراچی کا پہلا دورا کیا اور وہاں مصروف ترین دن گزارا،گورنرہاؤس کراچی میں اپنے اعزاز میں دئیے گئے ظہرانہ میں وزیراعظم نواز شریف نے پرہیزی کھانا کھایا اور صرف سادے چاول اور نہاری پر اکتفا کیا۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو وزیراعظم نوازشریف نے […]

  • اسٹرٹیجک پالیسی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے،وزیراعظم

    کراچی:(اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا کہ جمہوری اور معاشی طورپر مضبوط پاکستان ہمارا ویژن ہے، اسٹرٹیجک پالیسی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ کراچی شپ یارڈ میں ترکی کی شپ بلڈنگ فرم کے تعاون سے بنائے جانے والے 17 ہزار ٹن فلیٹ ٹینکر کی مقررہ وقت سے دو ماہ قبل تکمیل پر […]

  • نیشنل ایکشن پلان تمام جماعتوں کی مشاورت سےشروع کیا گیا: وزیراعظم

    کراچی(آئی این پی)وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان تمام جماعتوں کی مشاورت سے شروع کیا گیا،نیشنل ایکشن پلان پر ہر صورت عمل درآمد کو یقینی بنایا جائیگا،امن و امان کی صورتحال گذشتہ سال سے کافی حد تک بہتر ہے اور دہشتگردی کا مکمل طور پر خاتمہ کرکے دم لیں گے۔جمعہ […]