خبرنامہ پاکستان

نیپرا نے عوام پر200ارب کا بجلی بم گرادیا

  • اسلام آباد: (اے پی پی) نیپرا نے بجلی صارفین پر 200ارب روپے کا بم گرادیا، مٹیاری ،لاہور ٹرانسمیشن لائن منصوبے کیلئے پیسہ عوام سے وصول کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،صارفین پچیس سال تک فی یونٹ 70پیسے اضافی ادا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے پہلے ہی بلوں کے بوجھ تلے دبے بجلی صارفین […]

  • پیپلزپارٹی کا حکومتی کرپشن کےمعاملات کومنطقی انجام تک پہنچانےکا فیصلہ

    لندن: (آئی این پی) لندن میں آصف زرداری اوربلاول بھٹو کی ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ حکومت سے مفاہمت ہو گی نہ رعایت ، پاناما لیکس سمیت حکومتی کرپشن کے معاملات کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا ۔ پیپلزپارٹی نے حکومت سے پس پردہ رابطوں کی خبروں کو گمراہ کن قراردیدیا ۔ آصف […]

  • گزشتہ مالی سال غیرملکی سرمایہ کاری ایک ارب ڈالرسےبھی کم رہی،عمران

    اسلام آباد: (آئی این پی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن کے باعث گزشتہ مالی سال پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ایک ارب ڈالر سے بھی کم رہی۔ وزیراعظم کے پینسٹھ کروڑ روپے کے غیر ملکی دوروں سے ملک کو کیا ملا؟۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں چیئرمین تحریک […]

  • شپ وارفلیٹ جہازوں کی تعمیرکیلئےنیا اورجدید نظام لگایاجارہا ہے: رانا تنویر

    کراچی (آئی این پی)وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ شپ وار فلیٹ جہازوں کی تعمیر کیلئے نیا اور جدید نظام لگایا جارہا ہے جس کی تنصیب سے شپ یارڈ کی کارکردگی مزید بہتر ہوگی‘ شپ یارڈ وار فلیٹ کی تعمیر کا سنگ میل سر کرنے پر شپ یارڈ مبارکباد کی […]

  • پاکستان اورترکی دفاعی شعبےمیں اعلیٰ سطح پرتعاون کررہے ہیں:ترکی

    کراچی (آئی این پی) ترکی کے انڈر سیکرٹری دفاع ڈاکٹر اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی دفاعی شعبے میں اعلیٰ سطح پر تعاون کررہے ہیں ‘ شپ فلیٹ کی تعمیر سے دونوں ملکوں کے دفاعی تعاون کو مزید فروغ حاصل ہوگا‘ پاکستان اور ترکی کا مختلف شعبوں میں تعاون تاریخی ہے۔ جمعہ کو […]

  • نیب میں خلاف ضابطہ تعیناتیوں کیخلاف بینچ تشکیل

    اسلام آباد: (اے پی پی) چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے قومی احتساب بیورو میں خلاف ضابطہ تعیناتیوں کیخلاف از خود نوٹس کیس کی سماعت کیلئے بینچ تشکیل دے دیا ہے ، سماعت 24 اگست کو ہو گی ۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے نیب میں خلاف ضابطہ تعیناتیوں پر از خود نوٹس کیس کی […]

  • وزیراعظم نے پاک بحریہ کے وار شپ فلیٹ ٹینکر کا افتتاح کردیا

    کراچی (آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے پاکستان نیوی کے وار شپ فلیٹ ٹینکر کا افتتاح کردیا‘ وزیراعظم نے کہا کہ اسٹرٹیجک پالیسی پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے، پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے ٹینکر کی تیاری پرخوشی ہے ، امید ہے پاک ترکی تعاون سے مزید فلیٹ بھی تیار ہوں […]

  • وزیراعظم نواز شریف کراچی پہنچ گئے

    اسلام آباد: (اے پی پی) وزیر اعطم میاں محمد نواز شریف ایک روزہ دورے پرکراچی پہنچ گئے ۔ وزیراعظم نواز شریف کراچی نیوی شپ یارڈ میں تیار کیئے جانے والے ٹینکر فلیٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرینگے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں ۔ وزیراعظم […]