خبرنامہ پاکستان

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کےساتھ ہیں: طیب اردوان

  • انقرہ: (اے پی پی) سینیٹرمشاہد حسین سید کی قیادت میں پاکستانی وفد نے ترک صدر سے انقرہ میں ملاقات کی۔ اس موقع پر ترک صدر نے کہا کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت جاری رکھیں گے۔ انھوں نے سانحہ کوئٹہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ ترک صدر نے فوجی بغاوت کے […]

  • مسلم لیگ ن نے جہانگیرترین کےخلاف نا اہلی کا ریفرنس جمع کرادیا

    اسلام آباد: (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) نے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین کی نااہلی کے لیے سپیکر قومی اسمبلی کو ریفرنس جمع کرادیا۔ جہانگیر ترین کی نااہلی کا ریفرنس مسلم لیگ کے ارکان قومی اسمبلی دانیال عزیز، طلال چودھری اور مائزہ حمید کی جانب سے سپیکرچیمبرمیں جمع کرایا گیا ۔ […]

  • نثارمورائی کا اہم شخصیات کے قتل کا اعتراف، جے آئی ٹی رپورٹ

    سابق چیئرمین:(اے پی پی) سابق چیئرمین فشریزنثارمورائی کی جےآئی ٹی رپورٹ سامنے آگئی، جس میں سابق چیئرمین نے اہم شخصیات کے قتل کا اعتراف کیا ہے۔ جے آئی ٹی رپورٹ کے مطابق نثارمورائی نے اہم شخصیات کے کہنے پر سابق چیئرمین پاکستان اسٹیل سجادحسین اور وفاقی سیکریٹری عالم علمانی، اسسٹنٹ ایڈووکیٹ کے قتل کا اعتراف […]

  • اپوزیشن نے حکومت مخالف رابطے شروع کر دیئے

    اسلام آباد: (اے پی پی) اپوزیشن جماعتوں نے حکومت مخالف تحریک میں شدت لانے کے لئے اگست کے آخر یا ستمبر کے شروع میں اپوزیشن جماعتوں کے لیڈرز کا گرینڈ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ستمبر میں تمام اپوزیشن جماعتوں کے بیک وقت سڑکوں پر آنے کی حکمت عملی پر کام ہونے لگا […]

  • وزیراعظم آزاد کشمیر نےبیوروکریسی میں وسیع پیمانے پرتبادلوں کی منظوری دیدی

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے آزاد کشمیر کی بیوروکریسی میں وسیع پیمانے پر تبادلوں کی منظوری دیدی‘ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا‘ 10سیکرٹریوں کے دوسرے محکموں میں تبادلے کئے گئے ہیں جبکہ ڈی سی مظفر آباد مسعود الرحمن کو وزیراعظم کا پرنسپل سٹاف […]

  • وزیراعظم کی توانائی اورانفرااسٹرکچرمنصوبوں پرکام تیزکرنےکی ہدایت

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف نے ہدایت کی ہے کہ توانائی اور دیگر انفرااسٹرکچر منصوبوں پر کام کی رفتار کو تیز کیا جائے۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار، وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال، وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید اور دیگر نے شرکت کی۔ اس موقع […]

  • ملک کی عدالتیں کرپشن اورفراڈ کرنے والوں کوحکم امتناع دیتی ہیں، خورشید شاہ

    اسلام آباد:(اے پی پی) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین خورشید شاہ نے مختلف اداروں میں اشتہارات کے بغیر بھرتیوں کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ اربوں روپے کا فراڈ کرکے چلے جاتے ہیں لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں ہوتا۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں چیئرمین سید خورشید شاہ کی زیر صدارت پبلک […]

  • کچھ لوگ اپنےصوبےمیں ناکامی کےبعد پاکستان میں انارکی چاہتےہیں، عابد

    اسلام آباد(آئی این پی )وزیر مملکت پانی وبجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ کچھ لوگ اپنے صوبے میں ناکامی کے بعد پاکستان میں انارکی چاہتے ہیں،وزیراعظم کا نام کسی پانامہ پیپرز میں نہیں آیا نہ ہی حکومت پر کرپشن کا کوئی اسکینڈل ہے،ہم کسی سے متاثر نہیں ہوئے بلکہ لوگ ہمارے کاموں سے […]