خبرنامہ پاکستان

وفاقی کابینہ نے ترکمانستان،جاپان ، ملائشیا سےسمجھوتوں کی منظوری دیدی

  • اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی کابینہ نے پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان دفاعی تعاون کے لئے سمجھوتے‘ پاکستان اور جاپان میں توانائی کے شعبے میں اصلاحات پروگرام کے لئے قرض معاہدے ‘ پاکستان اور ملائشیا میں آڈٹ شعبے میں مفاہمت کی یاداشت پر مذاکرات شروع کرنے سمیت مختلف سمجھوتوں کی منظوری دیدی۔ جمعرات کو […]

  • جمہوریت اورجمہوری اداروں کےبارےمیں غلط فہمیاں پائی گئیں:رضا ربانی

    اسلام آباد(آئی این پی )چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت اور جمہوری اداروں کے بارے میں غلط فہمیاں پائی گئیں ہیں،احتساب کے عمل میں پارلیمان کا کردار سب سے زیادہ اہم ہے اور نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کی نگرانی پارلیمنٹ ہی کرسکتی ہے۔جمعرات کو پاکستان انسٹیوٹ آف پارلیمانی سروسز […]

  • وزیراعظم اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیرکوایک مرتبہ پھراجاگرکریں گے، بلیغ الرحمان

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیر مملکت برائے داخلہ اور نارکوٹکس کنٹرول بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف آئندہ ماہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں مسئلہ کشمیر کو ایک مرتبہ پھراجاگرکریں گے۔ ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پاکستان بڑی سنجیدگی کے ساتھ مسئلہ […]

  • امریکی بوئنگ کمپنی کی پی آئی اے میں ڈریم لائنز جہاز شامل کرنے کی تجویز

    اسلام آباد: (اے پی پی) قومی ایئرلائن کی پریمئر سروس کی مقبولیت میں اضافہ ، امریکی جہاز ساز کمپنی بوئنگ نے پی آئی اے کے ساتھ تعلقات بڑھانے کی خواہش ظاہر کر دی ، وزیراعظم نے جدید ڈریم لائنز بوئنگ طیارے بیڑے میں شامل کرنے کی تجویز کا جائزہ لینے کی ہدایت کر دی ۔ […]

  • سپریم کورٹ نے لیوی ٹیکس میں اضافے کا نوٹیفکیشن کالعدم قراردے دیا

    اسلام آباد: (اے پی پی) سپریم کورٹ نے لیوی ٹیکس میں اضافے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا ہے ، عدالت کا کہنا ہے صرف وزیراعظم ہی نہیں وفاقی حکومت میں وزراء بھی شامل ہوتے ہیں، وفاقی حکومت کے ضابطہ 16 کی شق 2 کے تحت کابینہ کو بائی پاس کرنے کا وزیراعظم کا اختیار […]

  • وزیراعظم کا کابینہ کو بائی پاس کرنے کا اختیار کالعدم قرار

    اسلام آباد:(اے پی پی) سپریم کورٹ نے وزیراعظم کے کابینہ کو بائی پاس کرنے کا اختیار کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں فل بینچ نے وزیراعظم کی جانب سے کابینہ کو بائی پاس کرنے کا اختیار رولز سولہ 2 کو کالعدم قرار دے دیا۔ شہری کی جانب سے لیوی ٹیکس کے نفاذ […]

  • اسپیکر کی محمود اچکزئی سے اظہار خیال نہ کرنے کی درخواست

    اسپیکر قومی اسمبلی:(آئی این پی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے محمود خان اچکزئی سے اظہار خیال نہ کرنے کی درخواست کر کے قومی اسمبلی کا ماحول گرم ہونے سے بچا لیا۔محمد خان اچکزئی دستاویزات کے ساتھ بھرپور تیاری میں تھے تو وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار بھی جواب دینے کے لیے ایوان میں […]

  • مودی کو ہمارے معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں: بلاول

    کراچی:(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوبھارتی وزیر اعظم کے بیان کے خلاف پھٹ پڑے۔بلوچستان کو جمہوری پاکستان کا لازمی حصہ قرار دیدیا۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے بھارتی یوم آزادی کی ایک تقریب میں پاکستان مخالف بیانات دینے پر شدید ردوعمل کااظہار کیا ہے۔بلاول نے کہا ہم خودمختارہیں مودی کو […]