خبرنامہ پاکستان

کراچی آپریشن؛ جو میرے آئینی دائرہ کارمیں ہےوہ میں کروں گا‘ نثار

  • اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن سے متعلق جو میرے آئینی دائرہ کار میں آتا ہے وہ میں کروں گا‘ ماورائے عدالت قتل کے حوالے سے فوجی قیادت سمیت رینجرز سے بھی بات کی تھی‘ رینجرز وفاق کی فورس ہے مگر سندھ حکومت […]

  • حکومت ایسا احتساب قانون بنانا چاہتی ہےجس سےکوئی بھی بالاترنہ ہو، عابد

    اسلام آباد:(آئی این پی) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ حکومت ایسا احتساب قانون بنانا چاہتی ہے جس سے کوئی بھی بالاتر نہ ہو،تحریک انصاف نے اسلام آباد میں جو جن نکالنا تھا وہ نکال لیا،لاہور میں ان کی قربانی ہوگی۔وہ بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا […]

  • چوہدری نثار کے پاس میرے خلاف ثبوت ہیں توسامنےلائیں ،اعتزازاحسن

    اسلام آباد (آئی این پی) سینٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے پاس میرے خلاف کوئی ثبوت ہیں تو میں انہیں دعوت دیتا ہوں وہ پیش کریں‘ وزیر داخلہ میرے خلاف کچھ نکالنے کی کوشش کررہے ہیں اور انہوں نے دو انکوائریاں بھی […]

  • تعلیم کے فروغ کے لیے اردو کو ذریعہ تعلیم بنانا ضروری ہے، صدر

    کراچی (آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ تعلیم کے فروغ کے لیے اردو کو ذریعہ تعلیم بنانا ضروری ہے۔ اس سلسلے میں بابائے اردو مولوی عبدالحق چیئر کا قیام مفید ثابت ہو گا۔ قوم ملک کی دولت لوٹنے والوں سے نفرت کریں تاکہ وہ اپنا منہ کسی کو دیکھا نہ […]

  • ناصرجنجوعہ کوجوذمہ داریاں دی گئی ہیں وہ ان پرضرورپورااتریں گے، امیرمقام

    اسلام آباد :(اے پی پی)وزیراعظم کے مشیر امیرمقام نے کہا ہے کہ نیکٹا اوردہشت گردی کے حوالے سے ناصرجنجوعہ کو جو ذمہ داریاں دی گئی ہیں وہ ان پر ضرور پورا اتریں گے، وزیرداخلہ کو وزارت کیلئے کام کرنے کا اب زیادہ وقت ملے گا۔ بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہرمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں […]

  • سپریم کورٹ کا نیب میں غیر قانونی بھرتیوں پرازخود نوٹس

    اسلام آباد: (آئی این پی) چیف جسٹس آف پاکستان نے نیب میں خلاف ضابطہ بھرتیوں کا ازخود نوٹس لے لیا ۔ سپریم کورٹ نے نیب میں غیر قانونی بھرتیوں پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے چیرمین نیب اور اٹارنی جنرل کو نوٹسز جاری کر دیئے ہیں ۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ نے نیب میں غیر قانونی […]

  • بلاول بھٹو؛آزاد جموں وکشمیرپارٹی کی تنظیم نوکےلئے چھ رکنی کمیٹی تشکیل

    اسلام آباد: (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد جموں وکشمیر میں پارٹی کی تنظیم نو کے لئے چھ رکنی کمیٹی تشکیل دیدی‘ کمیٹی پارٹی کی تنظیم نو کے لئے سفارشات مرتب کرے گی۔ بدھ کو ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد جموں وکشمیر […]

  • عمران کو تحریک کی کامیابی کے بعد شادی کا مشورہ دیا ہے،شیخ رشید

    عوامی مسلم لیگ:(اے پی پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان جب بھی تحریک کے لئے نکلتے ہیں یا تو ان کا پیر پھسل جاتا ہے یا پھر شادی کا تڑکا لگ جاتا ہے ،گزشتہ روز ہی میں انہیں تحریک کی کامیابی کے بعد شادی کا مشورہ دیا […]