خبرنامہ پاکستان

بھارت نے پاکستانی پرواز کو اپنی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا

  • لاہور:(آئی این پی) بھارت نے پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کی پرواز کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا جس کے بعد طیارے کو لاہور ایئرپورٹ پر واپس اتار لیا گیا۔ پی آئی اے کی پرواز 894 پشاور سے کوالالمپور جارہی تھی کہ اس دوران دہلی کی فضائی حدود میں داخل […]

  • افغانستان میں پاکستانی سفیر کی افغان چیف ایگزیکٹو سے ملاقات

    افغانستان:(اے پی پی) افغانستان میں پاکستان کے سفیر ابرار حسین نے افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے ملاقات کی اور انہیں وزیر اعظم نواز شریف کی طرف سے دورہ پاکستان کی دعوت دی ۔ کابل میں ہونے والی اس ملاقات میں پاکستانی سفیر ابرار حسین نے افغان چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ سے دو طرفہ […]

  • تحریک انصاف انتشار کی سیاست کر رہی ہے: پرویز رشید

    اسلام آباد: (آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات پرویز رشید کا دنیا نیوز سے گفتگو میں کہنا تھا کہ عمران خان صاحب کے پاس کوئی ایشو نہیں ہے۔ تحریک انصاف اس لئے احتجاج کے حربے استعمال کر رہی ہے۔ پرویز رشید کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف 2013ء کے انتخابات کے بعد سے انتشار […]

  • اسحاق ڈار کا ارون جیٹلی سے فون پررابطہ، دورہ پاکستان کی دعوت

    اسلام آباد: (اے پی پی) وزارت خزانہ نے دنیا نیوز کو بتایا کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بھارت کے وزیر خزانہ ارون جیٹلی کو سارک وزرائے خزانہ کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔ اس موقع پر خطے کی معاشی صورت حال کا جائزہ بھی لیا گیا۔ اس سے پہلے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی […]

  • خواجہ آصف کی آبی گزرگاہوں کے راستے میں تجاوزات ہٹانے کی ہدایت

    اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمدآصف نے صوبوں اور تمام متعلقہ محکموں کو ہدایت کی ہے کہ لوگوں کی جان و مال کی حفاظت کیلئے آبی گزرگاہوں کے راستے میں تجاوزات ہٹائی جائیں، محکمہ موسمیات اور واپڈا پیشگی اطلاع کے نظام کو مزید بہتر بنائیں ، تجاوزات ہٹانے سے وقتی […]

  • حکومت اور اپوزیشن کا 1956 انکوائری ایکٹ کی بجائے نیا قانون بنانے پراتفاق

    اسلام آباد: (اے پی پی) پاناما لیکس کے معاملے پر حکومت ا ور اپوزیشن نے 1956 کے انکوائری ایکٹ کی بجائے نیا قانون بنانے پر اتفاق کرلیا ہے ۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق […]

  • سی ڈی اے ہمارے کاموں میں روڑے اٹکا رہاہے: میئراسلام آباد

    اسلام آباد(آئی این پی ) میئراسلام آباد شیخ انصر نے کہا ہے کہ سی ڈی اے ہمارے کاموں میں روڑے اٹکا رہاہے،وزیراعظم نے چڑیا گھر،لیک ویو پارک اور ایف 9پارک سی ڈی اے سے لے کر ہمارے سپرد کردیا ،میٹرو پولیٹن کارپوریشن کو فنڈ وزرات خزانہ سے پاس ہوکر وزیراعظم ہاؤس آچکا ہے جو جلد […]

  • ریفرنس کی سیاست سےایک دوسرے کوپریشان کرنےکےسوا کچھ نہیں ملے گا،مولانا

    اسلام آباد(آئی این پی ) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ریفرنس کی سیاست سے ایک دوسرے کو پریشان کرنے کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوگا،وزیراعظم کے خلاف ریفرنس سے عدم استحکام پیدا ہوگا،بہت سی عسکری تنظیموں کو اسٹیبلشمنٹ کی سپورٹ حاصل ہے،دہشتگردی کے خاتمے کیلئے نیشنل ایکشن […]