خبرنامہ پاکستان

کراچی: انسانی حقوق کی خلاف ورزی کےحوالےسےرینجرزکی رپورٹ جعلی، فرحت اﷲ بابر

  • اسلام آباد (آئی این پی) سینٹ کی کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں سینیٹر فرحت اﷲ بابر نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے حوالے سے رینجرز کی طرف سے پیش کی گئی انسانی حقوق کمیشن برائے جنوبی ایشیاء کی رپورٹ جعلی ہے‘ انسانی حقوق کمیشن برائے جنوبی […]

  • بنگلہ دیش کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات بڑھانے کے خواہاں ہیں،فاطمی

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی نے کہا ہے کہ پاکستان بنگلہ دیش کے ساتھ اپنے تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے اور مختلف شعبوں میں اس کے ساتھ تعلقات میں اضافہ چاہتا ہے۔ منگل کو یہاں بنگلہ دیش کے نئے ہائی کمشنر طارق احسان کے ساتھ […]

  • سردارایاز صادق نے پہلی سارک پارلیمنٹری کانفرنس کا افتتاح کردیا

    اسلا م آباد (آئی این پی) سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق نے کہاہے کہ سارک ممالک کے نوجوان اور مستقبل کی قیادت خطے میں امن اور خوشحالی کے لیئے حل طلب مسائل کو مذاکرات اور روابط کے ذریعے حل کر سکتے ہیں ۔وہ منگل کو یہاں پہلی سارک کانفرنس سے خطاب کررہے تھے […]

  • پی ٹی آئی چوردروازےسےاقتدارمیں آنےکا خواب دیکھنا چھوڑدے، سائرہ

    حافظ آباد(آئی این پی )وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چور دروازے سے اقتدار میں آنے کا خواب دیکھنا چھوڑ دے،2018 بھی مسلم لیگ ن کی فتح کا سال ہو گا،عوام اب کسی دھرنے یا احتجاج کو نہیں بلکہ تعمیرو ترقی کو پسند کرتے ہیں،پاکستان نے گذشتہ […]

  • کرنل شجاع خانزادہ شہید کو داد شجاعت پیش کرتے ہیں، پرویزرشید

    اسلام آباد: (آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ کرنل شجاع خانزادہ شہید کو داد شجاعت پیش کرتے ہیں،انتہا پسندی اور دہشتگردی کو نیست ونابود کرکے دم لیں گے۔منگل کو وزیراطلاعات و نشریات پرویز رشید نے اپنے پیغام میں کہا کہ انتہا پسندی دہشتگردی کو ختم کرکے […]

  • پاکستان جانا یاجہنم جاناایک ہی چیز ہے، بھارتی وزیردفاع کی ہرزہ سرائی

    نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی وزیر دفاع منوہر پریکر نے پاکستان کو جہنم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان جانا یاجہنم جاناایک ہی چیز ہے ،پاکستان بڑا نقصان دینے کے قابل نہیں لیکن چھوٹے زخم دینے کی کوشش کررہا ہے ۔بھارتی ٹی وی ’’سی این این نیوز 18‘‘ کے مطابق وزیر دفاع منوہر پریکر […]

  • پاک بھارت کشیدگی ، وزیرخزانہ ارون جیٹلی کےسارک کانفرنس میں شرکت کا امکان نہیں

    نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاک بھارت کشیدہ تعلقات کے باعث بھارتی وزیر خزانہ ارون جیٹلی کے اگلے ہفتے اسلام آبادمیں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت کا امکان نہیں ہے تاہم اس بارے میں حتمی فیصلہ وزیراعظم نریندر مودی کریں گے ۔بھارتی میڈیاکے مطابق حکومتی ذرائع کا کہنا […]

  • بلوچستان میں بھارتی مداخلت کے واضح ثبوت موجود ہیں:جام کمال

    اسلام آباد :(اے پی پی) پٹرولیم وقدرتی وسائل کے وزیرمملکت جام کمال نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے دائر ریفرنس میں وزن نہیں،تحریک انصاف سیاسی مہم چلا رہی ہے ، بلوچستان میں بھارتی مداخلت کے واضح ثبوت موجود ہیں۔ منگل کویہاں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو […]