خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم کی آزاد کشمیرکےسبکدوش ہونےوالےصدرسرداریعقوب سےملاقات

  • اسلام آباد :(اے پی پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہاہے کہ آزاد جموں کشمیر میں انتخابی عمل کے تسلسل سے جمہوری نظام کو خاطر خواہ تقویت ملی ہے ۔ انہوں نے یہ بات آزاد کشمیر کے سبکدوش ہونے والے صدر سردار محمد یعقوب سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے منگل کو ان […]

  • کوئٹہ کے سول اسپتال میں خود کش حملہ آورکا تعلق پشین سے تھا، چوہدری نثار

    اسلام آباد: (آئی این پی) وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ سانحہ کوئٹہ کے ذمہ داران کے کچھ سراغ ملے ہیں اور پیش رفت کے بعد کچھ گرفتاریاں بھی ہوئی ہیں تاہم ابھی کوئی اعلان نہیں کر سکتا۔ قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر جواب دیتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ […]

  • پرامن ہمسائیگی کےتصورکےبغیرامن کا خواب شرمندہ تعبیرنہیں ہوسکتا‘ایاز

    اسلام آباد:(اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پہلی ینگ پارلیمنٹرینز سارک کانفرنس کے شرکاء کا خیر مقدم کرتے ہوئے خطے کے ممالک پر زور دیا ہے کہ پرامن ہمسائیگی کے تصور کے بغیر امن اور ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ اس کے لئے خطے کے ممالک کو آپس […]

  • آزاد کشمیر کے 26 ویں صدر کے انتخاب کے لئے پولنگ

    مظفر آباد:(آئی این پی) آزاد کشمیر کے نئے صدر کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے تاہم انتخابات میں عددی اعتبار سے مسلم لیگ (ن) کے مسعود خان کی کامیابی یقینی سمجھی جارہی ہے۔ آزاد کشمیر میں 26 ویں صدر کے انتخاب کے لئے پولنگ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں جاری ہے۔ انتخابات میں […]

  • سپریم کورٹ؛ ملیرڈویلپمنٹ اتھارٹی کےافسرکی تعیناتی کا نوٹی فکیشن معطل

    اسلام آباد:(آئی این پی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے افسر عطا محمد پنہور کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن معطل کرتے ہوئے چیف سیکرٹری سندھ اور سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو 18 اگست کو طلب کرلیا۔ چیف جسٹس امیر ہانی مسلم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بنچ نے سندھ میں افسران […]

  • پاکستان جمہوریت اورجمہوری اداروں کی مضبوطی کواہمیت دیتا ہے: سٹیفانوگیسٹو

    اسلام آباد: (آئی این پی) یورپی یونین کے قائم مقام نمائندے سٹیفانوگیسٹو نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ کئی شعبوں میں تعلقات ہیں،پاکستان جمہوریت اور جمہوری اداروں کی مضبوطی کو اہمیت دیتا ہے۔ منگل کو یورپی یونین کے قائم مقام نمائندے سٹیفانوگیسٹو سارک کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے […]

  • سابق وزیرداخلہ پنجاب کرنل شجاع خانزادہ شہید کی آج پہلی برسی

    حضرو (اے پی پی) سابق وزیر داخلہ پنجاب کرنل شجاع خانزادہ شہید کی پہلی برسی آج منائی جائے گی ، 16 اگست 2015 ءکو شادی خان میں ہونے والے خودکش حملے میں کرنل شجاع خانزادہ اور ڈی ایس پی حضرو شوکت شاہ گیلانی سمیت 22 افراد شہید ہو گئے تھے، کئی مقامات پر ختم قرآن […]

  • شیخ رشید نے وزیر اعظم کی نااہلی کیلئے ریفرنس جمع کرا دیا

    لاہور:(اے پی پی) تحریک انصاف کے بعد عوامی مسلم لیگ نے بھی وزیر اعظم کی ناہلی کے لیے ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو جمع کرا دیا ۔ریفرنس کے نکات میں لکھا گیا ہے کہ وزیراعظم آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 پر پورا نہیں اترتے ۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے تحریک […]