خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم کی واپڈا کو بجلی کی پیداوارتیز کرنے کی ہدایت

  • اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے واپڈا کو بجلی کی پیداوار میں اضافے اور سیلابوں کی روک تھام کے لئے ملک بھر میں آبی ذخائر کی تعمیر تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعظم نے منگل کو وزیراعظم ہاؤس میں چیئرمین واپڈا ظفر محمود کے ساتھ ملاقات میں ہدایت کی کہ متعلقہ ترقیاتی […]

  • کچہری اورضلعی عدالتوں کی سیکورٹی کو فول پروف بنانے کیلئےاضافی نفری تعینات

    اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی دارالحکومت کے سیکٹرایف ایٹ میں واقع کچہری اور ضلعی عدالتوں کی سیکورٹی کو فول پروف بنانے کیلئے پولیس کمانڈوز سمیت ایف سی اور رینجرز کی اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ڈسٹرکٹ کورٹ کی سیکورٹی کو مذید بہتر بنانے اور وکلاء چیمبرز […]

  • مودی کا بلوچستان پربیان ہمارے’’را‘‘سےمتعلق مؤقف کی تائید ہے، سرتاج عزیز

    اسلام آباد:(اے پی پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نے اپنے بیان میں بلوچستان کا ذکر کرکے ہمارے ’’را‘‘ کی صوبے میں سرگرمیوں سے متعلق مؤقف کی تائید کی ہے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ نہتے کشمیری شب وروز بھارتی فوج کے […]

  • مودی کی پاکستان پرالزام تراشیاں

    گلگت:(اے پی پی) بلوچستان اور آزادکشمیر سب یاد آیا، نریندر مودی کو نہیں یاد آیا تو بس مقبوضہ کشمیر جہاں بھارتی فوج نہتے کشمیریوں پرمظالم کی نئی داستان رقم کررہی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے عوام نے بھارتی یوم آزادی پر اس بار بھی یوم سیاہ منا کر ثابت کردیا کہ بھارتی تسلط سے آزادی ہی […]

  • سی پیک کی سیکیورٹی یقینی بنانے پر50 ارب روپے لاگت آئیگی

    اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی حکومت کی جانب سے سی پیک اور انٹرنل سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلیے سول آرمڈ فورسزکے 29ونگزکے قیام پر50 ارب روپے لاگت آئیگی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے سی پیک اورانٹرنل سیکیورٹی کویقینی بنانے کیلیے قائم کیے جانیوالے یہ ونگز سول آرمڈ فورسزکے یہ ونگزسی پیک کی حفاظت کیلیے پاکستان […]

  • تحریک انصاف نےوزیراعظم کیخلاف قومی اسمبلی میں ریفرنس جمع کرادیا

    اسلام آباد:(اے پی پی) تحریک انصاف نے وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کے لیے ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی کے پاس جمع کرادیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شاہ محمود قریشی کی صدارت ہوا جس میں وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کے لیے تیار کیے گئے ریفرنس پر تفصیلی غور کیا گیا جب کہ […]

  • اسلام کو ختم کرنا

    عالمی برادری کوکشمیریوں کےحق خودارادیت کیلئےکردارادا کرنا ہوگا

    اسلام آباد: (اے پی پی) سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کشمیر پر عالمی برادری پاکستان کے مؤقف سے انکار نہیں کر سکتی۔ کشمیر ایک متنازعہ مسئلہ ہے جس کا فیصلہ کشمیری عوام نے خود کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغانیوں کو جبری طور پر […]

  • بھارت کی طرف سے سی پیک منصوبے کے خاتمے کے مطالبے سے بلی تھیلے سے باہر آگئی،ساجد میر

    برمنگھم /لاہور(آئی این پی)امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے سی پیک منصوبے کے خاتمے کے مطالبے سے بلی تھیلے سے باہر آگئی،مودی کی طرف سے چینی وزیر خارجہ سے منصوبے کے خاتمے کا مطالبہ کرکے پاکستان سے روایتی دشمنی کا مظاہرہ کیا، بلوچستان […]