خبرنامہ پاکستان

کشمیر اقوام متحدہ اور برصغیر کی تقسیم کا نامکمل ایجنڈا ہے: وزیراعظم

  • اسلام آباد ۔ 15 اگست (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے ہر فورم پر کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر اقوام متحدہ اور برصغیر کی تقسیم کا نامکمل ایجنڈا ہے، پاکستان مذاکرات کے ذریعے مسئلہ کشمیر کے پرامن تصفیہ کا […]

  • کشمیرتقسیم برصغیرکا نامکمل ایجنڈا ہے: ماروی میمن

    اسلام آباد :(اے پی پی) وزیر مملکت و چئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن نے کہا ہے کہ کشمیر تقسیم برصغیرکا نامکمل ایجنڈا ہے اور اس کا حل خطہ میں امن اور استحکام کیلئے بہت اہم ہے، اقوام متحدہ کو کشمیر کے مسئلہ پر توجہ دینے کی ضرورت ہے کیونکہ یہ صرف پاک […]

  • وزیراعظم کیخلاف ریفرنس دائرکرنے والےشرمندہ ہوں گے:خواجہ آصف

    اسلام آباد(آئی این پی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی کارکردگی سب کے سامنے ہے،عمران خان کو اپنے فیصلوں پر نظر ثانی کرنی چاہیے،وزیراعظم کیخلاف ریفرنس دائر کرنے والے شرمندہ ہوں گے۔پیر کو وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کیخلاف […]

  • کرپشن کے خلاف ہمارا مشن جاری ہے، عابد شیر

    چنیوٹ:( آئی این پی) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کا واپڈ\ فیسکو کمپلیکس چنیوٹ کا سرپرائز وزٹ کھلی کچہری میں لوگوں کی شکایات سنی اور ان پر فوری عمل در آمدکے احکامات جاری کئے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں پورے پاکستان میں سر پرائز وزٹ […]

  • کشمیرکی آزادی تک پاکستان نامکمل رہے گا: سراج الحق

    مظفرآباد: (آئی این پی) امیر جماعت اسلامی سران الحق کا کہنا ہے کشمیر کی آزادی تک پاکستان نامکمل رہے گا ، آزاد کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر کا کہنا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کا مقدمہ لڑ رہا ہے ، آزادی کشمیر کی تحریک آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہے ۔ بھارت کی […]

  • استحکام پاکستان کیلئےقومی تشخص اجاگرکرنا ضروری ہے، احسن اقبال

    نارووال:(آئی این پی) وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے کہا کہ استحکام پاکستان کیلئے قومی تشخص اجاگر کرنا ضروری ہے، دہشت گرداسلام و پاکستان کو دنیا میں بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، اسلام دین امن اور پاکستان پر امن قوم کا وطن ہے،ہمیں جشن آزادی کے موقعہ پر ملی یکجہتی کا […]

  • پاکستان تحریک انصاف کا وزیراعظم کیخلاف ایک اورریفرنس تیار

    اسلام آباد :(آئی این پی) تحریک انصاف نے سڑکوں کے ساتھ ساتھ پارلیمنٹ میں بھی وزیراعظم کے خلاف ریفرنس لانے کی تیاری مکمل کرلی ہے جبکہ ن لیگ پہلے ہی عمران خان کے خلاف نااہلی ریفرنس اسیپکر قومی اسمبلی میں جمع کرا چکی ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف نے” جواب آں غزل” کے طور پر […]

  • متنازع تقریرپرالیکشن کمیشن نےمحمود اچکزئی کوطلب کرلیا

    اسلام آباد:(اے پی پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے متنازع تقریر پر پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے یکم ستمبر کو طلب کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار رضا محمد نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی جانب سے قومی اسمبلی میں […]