خبرنامہ پاکستان

پاکستان نے 5 سال میں19 ارب ڈالر بیرونی قرض لیا

  • اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی حکومت کی جانب سے 5 سال کے دوران عالمی بینکوں اورعالمی مالیاتی اداروں سے مجموعی طور پرے 14 ارب 16 کروڑ 33 لاکھ امریکی ڈالرسے زائد قرضے لیے جانے کا انکشاف ہوا ہے جس میں سے گزشتہ 5 سال عالمی بینکوں سے 14 ارب ڈالرسے زائدجب کہ آئی ایم ایف […]

  • تحفظ پاکستان ایکٹ کےمطلوبہ نتائج نہ ملے ، حکومت کا نیا قانون لانے پرغور

    اسلام آباد:(اے پی پی) حکومت تحفظ پاکستان ایکٹ میں مزیدتوسیع کے بجائے دہشت گردی سے نمٹنے کیلیے ترمیمی قانون یا نیا قانون لانے پرغورکررہی ہے۔ تحفظ پاکستان ایکٹ کے اجراسے مطلوبہ نتائج برآمد نہ ہونے کی وجہ سے وزارت داخلہ اس قانون میں موجودخامیاں دورکرکے نیا قانون لانے پر غورکررہی ہے تاکہ اگلے سال جنوری […]

  • کابینہ میں نثارکےعلاوہ کوئی نیٹ اینڈ کلین وزیرنہیں، شیخ رشید

    لاہور:(اے پی پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کی سیاست میں اگلے 25 روز کوانتہائی اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 2016ء حکومت کے خاتمے کا سال ہے۔ نوا ز شریف کے پاس چوہدری نثار کے علاوہ کوئی بھی نیٹ اینڈ کلین وزیرنہیں اس لیے چوہدری نثار […]

  • اسلام آباد سابق چیئرمین سینٹ کا بھانجا جاں بحق،تین افراد زخمی

    اسلام آباد: (آئی این پی) اسلام آباد کے علاقے سیکٹر ایف ٹین تھری میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے ہیں، جاں بحق شخص سابق چیئرمین سینیٹ میاں محمد سومرو کا بھانجا بتایا جاتا ہے۔ اسلام آباد کے مصروف ترین سیکٹر ایف ٹین تھری میں […]

  • افسران کی تربیت الیکشن کمیشن میں اصلاحات کی طرف ایک احسن قدم ہے:چیف الیکشن کمشنر

    اسلام آباد (آئی این پی) چیف الیکشن کمشنر سردارمحمد رضا نے کہا ہے کہ انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں افسران کی تربیت کی نشاندہی کی گئی ‘ پروگرام میں چاروں صوبوں سے 28 افسران تربیت حاصل کریں گے، شفاف انتخابات کیلئے افسران اسٹریٹیجک پلان کو عملی جامہ پہنائیں گے۔ پیر کو چیف الیکشن کمشنر سردار […]

  • یوم آزادی کشمیریوں کے نام، بی جے پی کا عبدالباسط کونکالنےکا مطالبہ

    نئی دہلی: (اے پی پی) پاکستان نے اپنا یوم آزادی کشمیریوں کے نام کیا تو بھارتی حکمران جماعت پر بوکھکلاہٹ طاری ہو گئی۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکمران پارٹی بی جے پی کے ترجمان انیل گپتا نے پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دینے کا مطالبہ کر دیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب […]

  • ملک بھرمیں 70 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

    ملک بھر:(اے پی پی) ملک بھر میں 70 واں یوم آزادی آج روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا جب کہ اس موقع پر مختلف تقریبات منعقد کی گئیں جس میں تحریک آزادی اور قیام پاکستان کے لیے دی گئی قربانیوں کو تازہ کیا گیا۔ یوم آزادی کے موقع پر دن كا آغاز وفاقی […]

  • ایران کیساتھ تفتان بارڈرپرپاکستان گیٹ تکمیل کےمراحل میں داخل

    تفتان: (اے پی پی) پاک ایران سرحدی شہر تفتان میں بنایا جانے والا ”پاکستان گیٹ“ تکمیل کے مراحل میں داخل ہو گیا ، گیٹ کی تعمیر سے ہر طرح کی نقل و حرکت کو چیک کیا جائے گا ۔ تفتان میں پاک ایران سرحد گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں گیٹ کی تعمیر پر دو […]