خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم نے یوم آزادی پر پی آئی اے کی پریمیئر سروس کا افتتاح کردیا

  • اسلام آباد: (اے پی پی) قومی ایئر لائن کی عظمت رفتہ بحال کرنے کا عزم لئے وزیر اعظم پی آئی اے پریمیئر سروس کے افتتاح کیلئے ایئر پورٹ پہنچے جہاں اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا۔ وزیر اعظم نواز شریف نے پی آئی اے پریمیئر سروس کا افتتاح کیا۔ وزیر اعظم نے طیارے کا […]

  • بھارت نےمقبوضہ کشمیرمیں اشیاء سپلائی کرنےکی پاکستانی پیشکش مسترد کردی

    نئی دہلی: (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے لئے بھارت خود تو کچھ کرنے سے رہا، اشیاء سپلائی کرنے کی پاکستانی پیش کش بھی مسترد کر دی۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوارپ نے ٹویٹ کیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مقبوضہ کشمیر پر بات کرنے سے پہلے دیگر مسائل پر بات […]

  • عامرخان نےآرمی چیف کو باکسنگ کونسل کی چیمپئن شپ بیلٹ پیش کی

    راولپنڈی: (اے پی پی) آرمی چیف کی پاکستان میں امن و استحکام کے قیام کی کوششوں کا عالمی سطح پر اعتراف کیا گیا ہے۔ ورلڈ باکسنگ کونسل کی جانب سے چیمپئن شپ بیلٹ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے ذریعے جنرل راحیل شریف کو پیش کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق عالمی […]

  • یوم آزادی پر بھارتی فورسز کی ورکنگ بائونڈری پر فائرنگ

    راولا کوٹ: (اے پی پی) یوم آزادی پر پاکستان نے محبت کی بولی بولی جبکہ بھارت نے نفرت کی گولی چلائی ۔ پاک فوج کے بھرپور جواب سے بھارتی فورسز کی بولتی بند ہوگئی ۔ جشن آزادی کی خوشی میں پاکستانی فورسز نے بھارتی فورسز کو مٹھائی بھیجی جبکہ بھارتی فورسز نے ورکنگ باؤنڈری پر […]

  • قومی قیادت کو اتحاد و اتفاق کی ضرورت ہے،رضا ربانی

    چیئرمین سینٹ:(اے پی پی) چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے سانحہ سول اسپتال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ یہاں الزامات لگانے کا وقت نہیں ہے قومی قیادت کو اتحاد و اتفاق کی ضرورت ہے ۔ رضا ربانی نےبلوچستان ہائیکورٹ کوئٹہ میں وکلا سے تعزیت کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے […]

  •  حکومت ٹانکے کی سرکار ہے، اربوں ڈالر کے ٹانکے لگاتی ہے،اعتزاز

    پیپلز پارٹی :(اے پی پی) پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ بچوں کے اغوا کے معاملے پر پولیس حکام سے اپنے خدشات کا اظہار کیاہے،ہمیں لاہور میں بچوں کے اغوا پر تشویش ہے۔ اعتزاز کا کہنا ہے کہ چودھری نثار کو پیپلزپارٹی ایک آنکھ نہیں بھاتی، انہوں نے خود کہا ہے […]

  • اسلام کو ختم کرنا

    قومی سلامتی پرپارلیمانی کمیٹی کاخیرمقدم کریں گے، فضل الرحمان

    (اے پی پی) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی بنتی ہے تو ہم خیر مقدم کریں گے۔ جے یو آئی ف کے سربراہ کا کہنا تھاکہ قانون ہر فرد کےلئے برابر ہونا چاہئے۔انہوں نے نواز شریف اور آصف زرداری سے آپس کی کشمکش ختم کرنے کی بھی اپیل کی […]

  • جشن آزادی کی تیاری، مصنوعات کی خریداری نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دیئے

    کراچی/اسلام آباد (آئی این پی )رواں برس جشن آزادی کے حوالے سے تیار کی جانے والی مصنوعات کی خریداری نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دیے۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ اس سال لوگوں میں یوم آزادی کے حوالے سے کافی جوش و خروش پایا جارہا ہے اور وہ بڑے پیمانے پر جھنڈیاں، قومی پرچم، بیج […]