خبرنامہ پاکستان

کنٹینرپرچڑھ کر سیاست کرنا سنجیدہ سیاست نہیں: وزیراعظم

  • جھنگ(آئی این پی)وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کنٹینر پر چڑھ کر سیاست کرناکوئی سنجیدہ سیاست نہیں،ہم سیاست کو شہرت کیلئے کھیل نہیں سمجھتے بلکہ عبادت سمجھتے ہیں،سیاست بولنے سے پہلے تولنا سکھاتی ہے ،ہمارے لئے سیاست ون ڈے یا ٹیسٹ میچ نہیں ،وہ صرف بولتے ہیں اسی لئے انکی پوزیشن ڈاؤن ہے،بیٹھ کر […]

  • وزیراعظم نےشورکوٹ خانیوال موٹروے سیکشن کا سنگ بنیاد رکھ دیا

    خانیوال: (اے پی پی) وزیراعظم نے شور کوٹ خانیوال موٹر وے سیکشن کا سنگ بنیاد رکھ دیا ۔ وزیر اعظم کا منسوبے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ترقی کے سفر کا آغاز کیا تو راستہ ہی موجود نہیں تھا ۔ خوشی ہے کہ مایوسی سے نکل کر قوم نے امید کی […]

  •  افغان طالبان نے پاکستانی ہیلی کاپٹر کےعملےکورہا کردیا

    پنجاب حکومت:(اے پی پی) پنجاب حکومت کےہیلی کاپٹرکاعملہ بحفاظت پاکستانی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے تصدیق کردی ہے کہ ہیلی کاپٹر عملے کے 6 ارکان خیریت سے ہیں،ہیلی کاپٹرعملےکوقبائلی جرگوں کےدرمیان مذاکرات کے بعد پاکستان کےحوالے کیاگیا ۔ افغان میڈیا نے بھی دعویٰ کیا ہے کہ افغان طالبان نے پاکستانی […]

  • اسلام آباد ،سکیورٹی فورسز کی کاروائی ، 50مشتبہ افراد گرفتار

    اسلام آباد: (آئی این پی ) وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کرکے 50مشتبہ افراد کو گرفتارکرلیا۔ پولیس ، رینجرز اور حساس اداروں نے وفاقی دارالحکومت کے پوش علاقے فیض آباد ، آئی نائن اور آئی ایٹ میں سرچ آپریشن کیا جس دوران 50مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا جن […]

  • تحریک انصاف آج راولپنڈی سے اسلام آباد تک ریلی نکالے گی

    تحریک انصاف:(اے پی پی) تحریک انصاف آج لیاقت باغ راولپنڈی سے فیصل چوک اسلام آباد تک ریلی نکالے گی۔ عمران خان ریلی کی قیادت کریں گے۔ تحریک انصاف کے مطابق آج شام لیاقت باغ سے فیصل چوک اسلام آباد تک آزادی مارچ کیا جائے گا۔ تحریک انصاف کا مارچ لیاقت باغ سے ، شاہ کی […]

  • سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کونوچا جاتا ہے، سپریم کورٹ

    اسلام آباد:(اے پی پی) سپریم کورٹ نے اسلام آبادکے پولی کلینک اسپتال میں دواؤں کی چوری اور نائٹرس آکسائیڈکی خریداری میں بے قاعدگیوں کے بارے میںوزارت کیڈکی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے پمزسمیت دارالحکومت کے 3 بڑے اسپتالوں کے چیف ایگزیکٹوزسے تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے اس سول […]

  • ملک کوکرپٹ مافیا سےآزاد کرانےاورنظام بدلنےکا وقت آ گیا ہے

    اسلام آباد: (آئی این پی) تحریک انصاف کی احتساب ریلی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ویڈیو پیغام جاری۔ ملک کوکرپٹ مافیاسے نجات دلانے کا عزم۔ عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ نوجوان، بزرگ اور خواتین بڑی تعداد میں شریک ہو کر اسے خیبرپختونخوا کی ریلی کی طرح کامیاب بنائیں۔ کپتان […]

  • ایان اورڈاکٹرعاصم کی رہائی کیلئےوزیراعظم سے رابطہ نہیں کیا:خورشید شاہ

    اسلام آباد: (آئی این پی) سید خورشید شاہ نے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملکی حالات کے اصل ذمہ دار وفاقی وزیر داخلہ ہیں۔ خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ چودھری نثار میں اخلاقی جرات نہیں کہ وہ ذمہ داری قبول کریں، چودھری نثار میں اتنی جرات ہی نہیں کہ وزارت […]