خبرنامہ پاکستان

پیپلز پارٹی نے ساتھ دینے کیلئے شرائط رکھیں: چودھری نثار

  • اسلام آباد: (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا پاکستان میں کرپشن کیخلاف کوئی سنجیدہ نہیں، بس مخالفین کے خلاف ایک ہتھیار ہے۔ قوم سے منافقت نہ کی جائے اور بتایا جائے کہ سرے محل کے 6 ملین ڈالرز کس کے اکاؤنٹ میں […]

  • صدرمملکت کی آزاد جموں وکشمیرکےصدرسےملاقات

    اسلام آباد:(اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے اس عزم کو دہرایا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حقِ خودارادیت کے حصول کیلئے بھارتی مقبوضہ کشمیر کے عوام کی منصفانہ جدوجہد کی حمایت جاری رکھے گا۔ یہ بات انہوں نے جمعہ کو آزاد جموں و کشمیرکے صدر سردار […]

  • تمام اقلیتیں پاکستان کی حفاظت اورترقی کےلئےمتحرک ہیں:خواجہ سعد

    اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی وزراء خواجہ سعد رفیق اور سینیٹر کامران مائیکل کہا ہے کہ ملک میں بسنے والی تمام اقلیتیں پاکستان کی حفاظت اور ترقی کے لئے متحرک ہیں،وزیرا عظم نوازشریف کا وژن ملک بھر میں اقلیتوں کے حقوق کی حفاظت اور بین المذاہب ہم آہنگی اور امن کا فروغ ہے اور ہم […]

  • ہم دہشتگردی کیخلاف جنگ میں متحد اوراداروں کےساتھ کھڑے ہیں

    کراچی: (اے پی پی) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحٰمن کراچی پہنچے۔ انہوں نے آغا خان اسپتال میں سانحہ کوئٹہ کے زخمیوں کی عیادت کی اور بعد ازاں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پوری دنیا کے مسلمان ایک بڑی قوم ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ […]

  • اسلام آباد:سرچ آپریشن افغان باشندوں سمیت 51 گرفتار

    اسلام آباد: (اے پی پی) اسلام آباد میں پولیس، رینجرز اور حساس اداروں نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا ہے جس میں افغان باشندوں سمیت 51 مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ وفاقی پولیس نے اسلام آباد میں سبزی منڈی اور ملحقہ علاقوں میں علی الصبح سرچ آپریشن کیا جس میں رینجرز اور […]

  • سعودی عرب میں پھنسےپاکستانی خوارک کی قلت سےبیمارہوگئے

    جدہ: (اے پی پی) سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی مشکلات کم نہ ہوئیں ، جدہ میں اقامے کی میعاد ختم ہونے پر پھنسے پاکستانی خوراک کی قلت کی وجہ سے بیمار ہونے لگے ، کئی پاکستانیوں کو حالت تشویشناک ہونے کی وجہ سے ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ۔ سعودی اوجیہ کمپنی نے […]

  • بھارت اورافغانستان بلوچستان میں حالات خراب کرنےکے پیچھےکارفرما ہیں:رحمن ملک

    کوئٹہ (آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء وسینیٹر اورسابق وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہاہے کہ بھارت اور افغانستان بلوچستان میں حالات خراب کرنے کے پیچھے کارفرما ہے جن کو اس سلسلے میں شک ہے انہیں ثبوت میں فراہم کروں گا ایجنسیوں اورسیکورٹی فورسز پر تنقید درست نہیں اس سے عوام بھی […]

  • نیشنل ایکشن پلان پرفوری طرح عملدرآمد ہوتا توآج لاشیں نہ اٹھاتے، آفتاب شیرپاؤ

    کوئٹہ (آئی این پی )قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمدخان شیر پاؤ نے کہاہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر فوری طرح عملدرآمد ہوتا توآج لاشیں نہ اٹھاتے ،ہمیں سوچنا ہوگا کہ کیا ہر دفعہ سانحات کے بعد ہم اکھٹے اور معاملات کو ری وزٹ کرینگے یا اس کاکوئی مستقل حل تلاش کرناہے ،کوئٹہ کے […]