خبرنامہ پاکستان

حکومت کےپاس ایتھانول 10 متعارف کرانےکی کوئی تجویززیرغورنہیں: زاہد حامد

  • اسلام آباد (آئی ا ین پی) قومی اسمبلی کو آگاہ کیا گیا کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے اسلام آباد مری ایکسپریس وے کو کوہالہ سے ملانے کے لئے لوئر ٹوپہ تا کوہالہ چار رویہ ایکسپریس وے کے جائزے اور تفصیلی ڈیزائن پر کام شروع ہے‘ فنڈز کے دستیاب ہونے پر منصوبہ تین سال تک […]

  • اسلام آباد: سیاسی وعسکری قیادت کا ٹاسک فورس بنانے پراتفاق

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف کی سربراہی میں نیشنل ایکشن پلان سے متعلق ہونے والے اجلاس میں سیاسی و عسکری قیادت نے اعلیٰ سطح کی ٹاسک فورس قائم کرنے پر اتفاق کیا ہے. نیشنل ایکشن پلان سے متعلق اجلاس جمعرات کے روز وزیر اعظم ہاؤس میں ہوا۔ جس میں وزیر اعظم نواز شریف، […]

  • سی پیک سےصرف دوملکوں کانہیں،3 ارب لوگوں کا مستقبل وابستہ ہے،سنیٹرطلحہ

    سنکیانک (آئی این پی )پاک چین اقتصادی راہداری کمیٹی کے رکن سنیٹر محمد طلحہ محمود نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ صرف دو ملکوں کے درمیان ہی نہیں بلکہ اس سے 3 ارب لوگوں کا مستقبل وابستہ ہے،معیشت میں انقلاب آئے گا،صنعتی شعبے میں ترقی ہو گی۔ چین توانائی کے بڑے پروجیکٹس میں پاکستان […]

  • اگرریلی میں کوئی گڑبڑہوئی تونواز اورشہباز کےخلاف پرچہ کٹواؤں گا: شیخ رشید

    اسلام آباد(آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر ہماری جشن آزادی کی ریلی پر حملہ یا کوئی اور گڑ بڑ کرنے کی کوشش کی گئی تو نواز شریف اور شہباز شریف کے خلاف پرچہ کٹواؤں گا،14اگست کو مزار قائد اور 20اگست کو فیصل آباد میں بھی ریلی […]

  • قومی اسمبلی؛ کورم مسلسل پورا نہ ہونا حکومت کی ناکامی اورلمحہ فکریہ ہے، خورشید شاہ

    اسلام آباد(آئی این پی)قائد حزب اختلاف خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کا کورم مسلسل پورا نہ ہونا حکومت کی ناکامی اور حکومت کی ارکان کو ایوان میں لانے میں ناکامی لمحہ فکریہ ہے۔جمعہ کو اپوزیشن لیڈر خورشید احمد شاہ نے اپنے بیان میں کہا کہ قومی اسمبلی کا کورم پورا نہ […]

  • قومی اسمبلی؛ حکومت کوایک بار پھر کورم ٹوٹنےکی وجہ سےشرمندگی کا سامنا

    اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں حکومت کو جمعہ کو ایک بار پھر کورم ٹوٹنے کی وجہ سے خفت اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا‘ وقفہ سوالات بھی مکمل نہ ہوسکا‘ آدھ گھنٹے کے وقفے کے بعد بھی کورم پور انہ ہوسکا تو ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے اجلاس پیر کی شام […]

  • وزیراعظم کا نیلم جہلم پاور پراجیکٹ کا دورہ

    اسلام آباد: (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نیلم جہلم پراجیکٹ پر پیشرفت کا جائزہ لینے کیلئے مجھوئی پہنچ گئے ، نیلم جہلم ہائیڈور پراجیکٹ 969 میگا واٹ بجلی پیدا کرے گا ۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کو مجھوئی میں نیلم جہلم ہائیڈور پاور پراجیکٹ پر تفصیلی پر بریفنگ دی جائے […]

  • اسلام آباد: یوم آزادی پر موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ

    اسلام آباد: (آئی این پی) اسلام آباد میں یوم آزادی پر موبائل فون سروس صبح چھ بجے سے دن بارہ بجے تک معطل رہے گی ، وزارت داخلہ نے سروس معطلی کیلئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو خط ارسال کر دیا ہے ۔ ضلعی انتظامیہ نے چودہ اگست کو وفاقی دارالحکومت میں موبائل فون سروس […]