خبرنامہ پاکستان

عالمی میڈیا پاکستان کو ابھرتی ہوئی معیشت قرار دے رہاہے:احسن اقبال

  • اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان ترقی کے سفر پر گامزن ہے اور عالمی میڈیا پاکستان کو ابھرتی ہوئی معیشت قرار دے رہاہے،معاشی اور پائیدار ترقی کیلئے سیاسی استحکام اور پالیسیوں کا تسلسل ضروری ہے،ایک دوسرے کی خامیوں کو اچھالنے کی بجائے خوبیوں کو اجاگر کرنے […]

  • شبہ ہےکوئٹہ دھماکےمیں طالبان کوافغان خفیہ ادارےکی حمایت حاصل تھی، سرتاج

    اسلام آباد:(آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے بے حسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ جیسے واقعات ہوتے رہتے ہیں۔ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ کبھی کبھی دہشت گردوں کو ہمارے سسٹم میں گھسنے کا موقع مل جاتا ہے اور کوئٹہ جیسے واقعات ہوتے رہتے ہیں […]

  • سابق ٹیسٹ کرکٹرحنیف محمد کی نمازجنازہ بعد نمازجمعہ ادا کی جائےگی

    سابق ٹیسٹ کرکٹر:(اے پی پی) سابق ٹیسٹ کرکٹراورلٹل ماسٹر حنیف محمد کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ ادا کی جائے گی۔ لٹل ماسٹر حنیف محمد گزشتہ روز کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے تھے جن کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ ادا کی جائے گی۔ ابتدا میں گزشتہ روز حنیف محمد کے انتقال کی […]

  • کشمیرکا مسئلہ بات چیت سے ہی حل ہوگا، خورشید قصوری

    سابق وزیر خارجہ :(اے پی پی) سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری نے کہا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ بات چیت کے ذریعے ہی حل ہوگا۔ خورشید قصوری کا کہنا تھا کہ حالات بھارت کو رویہ بدلنے پر مجبور کررہےہیں،کشمیر کا مسئلہ بات چیت کے ذریعے ہی حل ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ کشمیرکےلوگوں نے […]

  • پاکستان میں القاعدہ و طالبان کےمضبوط نیٹ ورک کا انکشاف

    کراچی:(اے پی پی) کراچی سے کچھ عرصہ قبل گرفتار کالعدم القاعدہ کے دہشت گرد عبد السمیع خان نے دوران تفتیش اپنے سنسنی خیز انکشافات میں بتایا ہے کہ پاکستان میں کالعدم القاعدہ اور طالبان کا مضبوط نیٹ ورک موجود ہے۔ کوئٹہ کی بیشتر مساجد کے پیش امام طالبان نیٹ ورک کا حصہ ہیں، مذکورہ پیش […]

  • عمران صحیح وقت پرغلط سیاسی فیصلے کرتے ہیں، مشرف

    دبئی:(آئی این پی) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہاہے کہ نوازشریف کی حب الوطنی پر کوئی شبہ نہیں، عمران صحیح وقت پر غلط سیاسی فیصلے کرتے ہیں۔ انھوں نے انکشاف کیا کہ 2002ء کے انتخا بات کے موقع پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے یہ […]

  • عمران کا نوازشریف کیخلاف قومی اسمبلی میں ریفرنس جمع کرانیکااعلان

    اسلام آباد:(اے پی پی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعظم نوازشریف کے خلاف اسپیکرقومی اسمبلی کے پاس ریفرنس جمع کرانے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف کے خلاف ایک اورریفرنس تیار کر رہے ہیں. ان کا کہنا تھا کہ میں چاہتا ہوں میری اوران کی سماعت ایک ساتھ ہو، پارلیمنٹ کو وزیر […]

  • پنجاب حکومت کے ہیلی کاپٹر کا عملہ افغانستان سے بازیاب

    اسلام آباد:(اے پی پی) گزشتہ دنوں مرمت کے لیے جانے والے پنجاب حکومت کے ہیلی کاپٹر کے تباہ ہونے کے بعد افغانستان میں طالبان کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے عملے کو بازیاب کراکے پاکستان پہنچادیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت کے ہیلی کاپٹر کے عملے کو افغانستان سے بازیاب کروالیا گیا ہے جب کہ تمام مغویوں […]