خبرنامہ پاکستان

موٹروے پولیس کے انسپکٹر نے نہر میں کود کر لڑکی کو بچا لیا

  • موٹروے پولیس کے انسپکٹر نے نہر میں کود کر لڑکی کو بچا لیا قصور:(ملت آن لائن)موٹروے پولیس کے انسپکٹر نے نہر میں کود کر لڑکی کو بچا لیا، موٹروے پولیس کے ایک انسپکٹر نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے خودکشی کے لیے نہر میں چھلانگ لگانے والی لڑکی کو بچا لیا۔ پولیس کے مطابق لڑکی […]

  • چکوال ضمنی انتخاب: (ن) لیگ کے امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

    چکوال ضمنی انتخاب: (ن) لیگ کے امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری چکوال:(ملتے آن لائن) پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 20 چکوال کا انتخابی معرکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے جیت لیا۔ ریٹرننگ آفیسر نے ضمنی انتخاب کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری حیدر سلطان 75 […]

  • دہشت گردی کی جنگ پر کج بحثی اور کج عملی….اسداللہ غالب

    دہشت گردی کی جنگ پر کج بحثی اور کج عملی…..اسداللہ غالب ٹرمپ نے دھمکی کیا دی کہ ہم حواس باختہ ہو گئے۔عمران خان ا ور نواز شریف نے کج بحثی کی یوں ابتدا کی کہ ہم نے اپنی نہیںامریکہ کی جنگ لڑی۔نواز شریف نے کہا کہ اگر نائن الیون کے وقت پاکستان میںجمہوری حکومت ہوتی […]

  • طیارہ سازی،

    طیارہ سازی، پاکستان نے بڑا سنگ میل عبور کر لیا

    طیارہ سازی، پاکستان نے بڑا سنگ میل عبور کر لیا ابوجہ (ملت آن لائن)نائجیریا کی 2018ء کی مجوزہ بجٹ دستاویز میں اس امر کی تصدیق کی گئی ہے کہ یہ افریقی ملک چنگ ڈو پاکستان ایرو ناٹیکل کمپلیکس میں بنائے جانے والے جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیارے خریدے گا۔ ملک کے 2018ء کے بجٹ […]

  • نیب خیبر پختونخوا نے کیپٹن صفدر کیخلاف کرپشن کی تحقیقات شروع کردیں

    نیب خیبر پختونخوا نے کیپٹن صفدر کیخلاف کرپشن کی تحقیقات شروع کردیں پشاور(ملت آن لائن)نیب خیبر پختونخوا نے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما کیپٹن (ر) صفدر عباسی کے خلاف کرپشن اور خورد برد کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ نیب خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کیپٹن (ر) صفدر پر این […]

  • ٹیلی کام کی ترقی

    پاکستان اور چین کے درمیان دوستی کا مضبوط رشتہ ہے، وزیراعظم

    پاکستان اور چین کے درمیان دوستی کا مضبوط رشتہ ہے، وزیراعظم اسلام آباد (ملت آن لائن)پاکستان اور چین کے درمیان دوستی کا مضبوط رشتہ ہے، وزیراعظم اور کثیر الشعبہ جاتی تعاون پہلے سے کہیں زیادہ پرزور انداز میں گہرا ہوگا وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا نئے چینی سفیر یاؤ جنگ سے ملاقات کے دوران اظہار […]

  • معاشرے کی اصلاح

    معاشرے کی اصلاح،علمائے کرام پر بھاری ذمہ داری، صدرمملکت

    معاشرے کی اصلاح،علمائے کرام پر بھاری ذمہ داری، صدرمملکت اسلام آباد(ملت آن لائن) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ اصلاح معاشرہ اور دین کی تعلیمات پر مؤثر طریقے سے عمل درآمد کے لئے اجتہاد نا گزیر ہے، اس سلسلے میں علمائے کرام کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ اجتہاد کی صلاحیت رکھنے […]

  • ہمارےخلاف انتقامی

    ہمارےخلاف انتقامی کارروائی ہورہی ہے، نوازشریف

    ہمارےخلاف انتقامی کارروائی ہورہی ہے، نوازشریف اسلام آباد (ملت آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ووٹ کے تقدس کیلئے تحریک کی بات کی ہے، ہم ہر صورت میں ووٹ کا تقدس بحال کریں گے، ہم حق پر ہیں اور اس جنگ میں ہر ایک […]